علمائے اسلام  

حضرت قاضی سید عبدالملک شاہ اجمل

حضرت قاضی سید عبدالملک شاہ اجمل  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت قاضی سیدعبدالملک المعروف بہ شاہ اجمل کئی سلسلوں سےوابستہ تھے۔آپ سلسلہ چشتیہ جہانیہ وقادریہ وسہروردیہ میں حضرت سیدجلال الدین بخاری المعروف بہ مخدوم جہانیاں جہاں گشت کےمریداورخلیفہ تھے۔آپ نےحضرت قاضی شیخ قوام الدین دہلوی سےبھی خرقہ خلافت پایا۔ حضرت قاضی شیخ قوام الدین دہلوی کوحضرت نصیرالدین چراغ دہلی کامریداورخلیفہ ہونےکا شرف حاصل تھا۔ وفات: آپ نے۲۵رمضان۸۶۴ھ کووفات پائی۔آپ کامزارب...

ابو العباس حضرت علامہ احمد بن محمد الازرعی

ابو العباس حضرت علامہ احمد بن محمد الازرعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابو العباس احمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد بن ابراہیم بن ابراہیم بن داؤد بن حازم الاسدی الاذرعی: امام،مفتی قاضی اور فقیہ تھے۔جامع حاکمی میں رہے۔۲۵؍رمضان ۷۴۱ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)...

حضرت علامہ قاضی لعل محمد مٹیاری

حضرت علامہ قاضی لعل محمد مٹیاری علیہ الرحمۃ   بحر العلوم علامہ قاضی لعل محمد مٹیاروی استاد العلماء والفضلاء علامہ قاضی لعل محمد، مٹیاری (ضلع حیدر آباد سندھ) میں ۲۹، شوال ۱۲۷۴ھ میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: مٹیاری میں تعلیم و تربیت حاصل کی، آپ کی خوشی نصیبی کہئے کہ ان دنوں مٹیاری میں رئیس العلماء حضرت علامہ حسن اللہ صدیقی (پاٹ شریف ) تدریس کے فرائض انجام دیتے تھے، اور آپ نے خوب ان سے استفادہ کیا۔ ( سندھ جا اسلامی درسگاہ ص ۴۱۳ ص۴۰۰) قاضی صا...

حضرت خواجہ قادر بخش جہانخیلی

حضرت خواجہ قادر بخش جہانخیلی علیہ الرحمۃ سلسلہ نسب:آپ کا سلسلہ نوب یوں ہے۔ خواجہ قادر بخش بن دیدار بخش بن شیر محمد خان بن غلام محمد خان بن ممریز خاں بن موکل خاں بن مصری خان۔آپ کے مورث اعلیٰ مصری خاں قصبہ کلال گو علاقہ غزنی میں رہا کرتے تھے۔ موکل خان جو احمد شاہ درانی کے اعلیٰ رکن سلطنت تھے۔ ایک درویش با کمال گلزار محمد خاں قم مہمند زئی ملک افغانستان سے سلسلہ قادریہ میں بیعت ہوئے۔ ان کے پیر نے بغرض تعلیم و تلقین اپنے دو خلیفے شیر خاں غازی اور حاجی...

حضرت یادگار سلف مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی

حضرت یادگارِ سلف مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی، راولپنڈی علیہ الرحمۃ  صیغمِ اسلام حضرت مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی  بن حضرت مولانا شاہ محمد حبیب اللہ قادری رضوی ۱۴؍شوال المکرم ۱۳۲۷ھ/ ۲۹؍اکتوبر ۱۹۰۹ء بروز جمعۃ المبارک میرٹھ (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مکرم، اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ کے خلیفہ مجاز تھے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ امداد الاسلام اور مدرسہ قومیہ عربیہ میرٹھ (ہ...