حضرت میر سید طیب
حضرت میر سید طیب علیہ الرحمۃ...
حضرت میر سید طیب علیہ الرحمۃ...
حضرت میر سید یحییٰ علیہ الرحمۃ میر سیّد یحییٰ رحمۃ اللہ علیہ آپ میر عبد الواحد کے تیسرے صاحب زادہ تھے۔ ایک کتاب کے گوشہ میں خاص میر عبد الواحد کے ہاتھ کا نوشتہ میں نے دیکھا ہے لکھا ہے کہ میرے فرزند یحییٰ کی تاریخ ولادت ماہِ ذیقعدہ کی دوسری تاریخ جب کہ اس کے پہلے ہفتہ کی رات تھی۔ بوقتِ سحر ۹۸۵ھ میں ہوئی ہے۔ سید یحییٰ انسان کی صورت میں ایک فرشتہ تھے۔ اور آیتِ کر...
حضرت شیخ سارنگ مجھگواں شری علیہ الرحمۃ...
شیخ صفی الدّین عبد الصمد علیہ الرحمۃ آپ شیخ علم الدین سائی پوری قدس سرہٗ کے فرزند تھے۔ کامل ترین اولیاء میں آپ کا شمار ہوتا ہے آپ شیخ سعد الدین خیر آبادی کے خلفائے عظام میں سے ہیں۔ آپ مرجع خواص و عوام تھے۔ حقائق کے اظہار اور طالبانِ طریقت کی تربیت میں آپ کو کامل دستگاہ تھی۔ اپنے مرشد کی طرح تجرد کے عالم میں زندگی گزار دی۔ (غیر شادی شدہ رہے) آپ بارہ سال کی عمر میں سائی...
حضرت شیخ علاؤالدین الخوارزمی علیہ الرحمۃ آپ بزرگ تھے۔امام یافعی کہتے ہیں کہ آپ ۱۲دن تک ایک وضو سے نماز پڑھا کرتے تھے۔پندرہ سال تک زمین پر نہیں لیٹے۔کئی کئی دن تک کھانا نہیں کھایا کرتے تھے،اور جب کھاتے بھی تو تھوڑا سا موٹا کھانا کھاتے۔میرے پاس مٹی میں تھوڑا گوشت تھا،لیکن میں بھی ان کی موافقت کے لیے بڑی سختی بغیر کھاتا تھا۔کہتے تھے کہ کئی سال ہوگئےہیں،ان منکرات کی وجہ سے جو دیکھتے ہیں۔بے اختیار حج کرتے ہ...
حضرت شیخ ریحان علیہ الرحمۃ آپ عدن میں رہتے تھے۔بزرگ فرماتے ہیں کہ ایک شخص عدن کے نزدیک سمندر کے کنارہ پر تھا۔عدن میں نہ آسکا۔کیونکہ رات پڑگئی تھی اور دروازے بند تھے۔اس لئے رات سمندر کے کنارہ پر رہا اور کھانے کی کوئی چیز اس کے پاس نہ تھی۔اتفاقاً دیکھا کہ شیخ ریحان کنارہ پر ہیں۔ان کی خدمت میں آیا اور کہا،اے میرے سردار دروازے بند ہیں،اور میرے پاس کھانے کی کوئی چیز نہیں۔میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھ کو ح...
حضرت شیخ ابو العباس الدمنہوری علیہ الرحمۃ دمنہور مصر میں ایک موضع ہے۔ایک سوداگر کہتا ہے کہ میں سفر میں تھا۔میرے پاس ایک چارپایہ تھا۔جس پر میرا سب اسباب تھا۔جب میں مصر میں آیا اور لوگوں سے ملا"تو وہ چارپایہ گم ہوگیا۔ہر چند تلاش کیا نہ ملا۔ایک میرے دوست نے کہا"کہ شیخ ابو العباس دمنہوری کے پاس جاؤ"شاید کہ دعا کریں"اور میں بھی اس سے پہلے ان کو پہچانتا تھا۔تب میں ان کے پاس گیا"اور سلام کہا۔اپنا حال بیان کیا۔انہوں نے میری بات کا کچھ خیال نہ کیا"ل...
حضرت شیخ مفرح علیہ الرحمۃ آپ مصر کے اہل صعید میں سے ہیں۔بڑے جلیل القدر اور بڑی شان والے ہیں۔یہ ایک حبشی غلام تھے۔ان کو ایسا قومی جذبہ ہوا۔کہ چھ ماہ تک کھانا نہ کایا نہ پانی پیا۔لوگوں نے سمجھا کہ پاگل ہوگئے۔ہر چند مارا مگر کچھ فائدہ نہ ہوا۔ان کو قید کردیا اور قید خانہ میں ایک کوٹھڑی میں بند کردیا۔جب لوگ آئے تو دیکھا کہ قید خانہ کے باہر ہیں۔جب ایسی چند کرامات ان سے دیکھیں"تو چند مرغ بھنے ہوئے ان کے پاس لائے۔ان کو آپ نے کہا کہ اڑجا...
حضرت خلیل آتا علیہ الرحمۃ حضرت خواجہ بہاؤالدین فرماتے ہیں کہ ایک رات اس کام کے شروع میں مین نے خلیل آتا رحمتہ اللہ کو خواب میں دیکھا کہ جو ترک کے بڑے مشائخ سے تھے مجھ کو درویشی کی سفارش کر رہے ہیں۔جب میں جاگا تو اس درویش کی صورت میرے ذہن میں تھی اور میری دادی نیک بخت تھی۔میں نے ان سے یہ خواب بیان کی۔انہوں نے فرمایا کہ اے فرزند تجھ کو مشائخ ترک سے حصہ ملے گا۔میں ہمیشہ اس درویش کا طالب تھا۔یہاں تک کہ ایک...
حضرت قثم شیخ علیہ الرحمۃ آپ مشائخ ترک میں سے ہیں۔خواجہ احمد بسوی کے خاندان میں سے ہیں۔حضرت خواجہ بہاؤالدین نے اس عادت کے موافق جو کہ حضرت امیر کلال آپ سے رکھتے تھے۔فرمایا کہ اب تک اجازت ہے کہاں کہیں تم کو ترک دتا جیک سے خوشبو ملے طلب کرو،طلب کرنے میں قصور نہ کرو ۔تب وہ قثم شیخ کی خدمت میں گئے ۔ پہلی ملاقات میں وہ خربوزہ کھا رہے تھے ،خربوزہ کا چھلکا انکی طرف پھینکا،انہوں نے نہایت ہی حرارت طلب پوست ک...