حضرت شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی
حضرت شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی علیہ الرحمۃ آپ شیخ نور الدین عبدالصمد تظنزی کے مرید ہیں۔علوم ظاہری و باطنی کے جامع تھے۔آپ کی تصنیفات بہت ہیں۔جیسے "تفسیر و تاویلات " کتاب اصطلاحات صوفیہ شرح فصوص الحکم شرح منازل السائرین"وغیرہ۔شیخ رکن الدین علاؤالدولہ قدس اللہ سرہ کے معاصر تھےاور ان میںوحدت وجود کے قول میں مخالفات مباحثات رہے ہیں اور اس معنی میںایک دوسرے کو خطوط لکھے ہیں۔امیر ا...