علمائے اسلام  

حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ رامپوری

حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا مفتی سعداللہ رامپور کے صاحبزادے، ۱۲۵۴ھ میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے تاریخی نام ‘‘مظہر الحق’’ تعلیم والد ماجد اور علماء رامپور سےپائی، مدرسہ عالیہ میں اول ہوئے پھر بھوپال چلےگئے، ۱۲۹۴ھ میں والد کا انتقال ہوا، تو رامپور آئے، اعلیٰ حضرت حاجی نواب کلب علی خاں قدس سرہٗ سے والد جگہ مفتی، قاضی اور حاکم مرافعہ مقرر کیا، عیدین کی امامت بھی سپرد ہوئی، نہایت پرہیزگار...