علمائے اسلام  

حضرت مولانا منظور احمد دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مولانا منظور احمد دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ             فاضل جلیل حضرت مولانا محمد منطور احمد بن حضرت مفتی اعظم شاہ محمد مظہر اللہ قدس سرہ العزیز امام شاہی مسجد جامع دہلی فتح پوری تقرباً ۱۳۴۶ھ؍۱۹۲۷ئمیں دہلی میں پید ہوئے۔ابتدائی تعلیم والد ماجد سے ھاسل کی، ۱۹۳۹ء میں مدرسہ عالیہ جامع فتح پوری (دہلی) میں داخل ہو گئے۔بڑے ذہین اور طباع تھے،ہمیشہ اپنی جماعت میں اول رہے ۱۹۴۶ء میںدورئہ حدیث کی تک...

حضرت مولانا عبدالقادر سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مولانا عبدالقادر سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا عبد القادر کے مورث اعلیٰ عبد الکریم نامی بزرگ، مدینہ منورہ سے ہندوستان تشریف لائے اور سلہٹ میں مقیم ہوئے، ان کی اولاد کی چھٹی پشت میں مولوی کلیم نامور بزرگ اور حضرت مرزا مظہر جان[1] جاناں المتوفی ۱۱۹۵؁ھ کے مرید وخلیفہ تھے، ان کےپوتے ابو سعید محمد محمود نواب مرشد آباد کے ندیم ورعاقبت محمود کے لقب سے ملقب تھے، یہ مولانا عبد القادر صاحب ترجمہ کے دادا تھے مولانا عبد القادر کے والد مولوی ابو ال...