علمائے اسلام  

حضرت علامہ مولانا محمدعالم آسی امرتسری

حضرت علامہ مولانا محمدعالم آسی امرتسری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:علامہ مولانا   محمد عالم آسی۔لقب:آسی۔امرتسر علاقے کی نسبت سے"امرتسری" کہلائے۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ محمد عالم  امرتسری بن حضرت مولانا عبدا لحمید  بن عارف باللہ مولانا غلام احمد علیہم الرحمہ والرضوان۔آپ کاخاندان علم وفضل اور زہدوتقویٰ  کی بدولت  مرجع الخلائق تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 8/شعبان المعظم 1298ھ،مطابق...