علمائے اسلام  

حضرت قاضی عبد السلام

قاضی عبدالسلام رحمۃ اللہ علیہ (والد خواجہ باقی باللہ ) قاضی عبدالسلام رحمۃ اللہ علیہ ایک عرصے سے اپنے قبائل سمیت  کابل میں سکونت پذیر تھے۔ قاضی صاحب، صاحبِ وجد و حال، اربابِ فضل و سخا اور صاحبِ کشف و کرامات میں سے تھے۔ کابل ہی میں شادی کرکے مستقل طور پر وہیں رہائش اختیار کرلی تھی۔ آپ کا قلب مبارک اس قدر نرم تھا کہ خوفِ الٰہی سے اکثر گریہ و بکا میں رہتے تھے ۔چونکہ اُس زمانے میں بڑے علماء کو شیوخ کے لقب  سے سرفراز کیا جاتا تھا اس  وج...

خواجہ عبید اللہ المعروف خواجہ کلاں

خواجہ عبید اللہ المعروف خواجہ کلاں علیہ الرحمہ حضرت خواجہ باقی باللہ کے بڑے صاحبزادے خواجہ عبید اللہ جو خواجہ کلاں کے عرف سے مشہور ہیں ، یکم ربیع الاول ۱۰۱۰ھ کو عصر کے وقت پیدا ہوئے، ابھی وہ دو سال کے بھی نہیں ہوئے تھےکہ خواجہ صاحب کا وصال ہو گیا لہٰذا خواجہ حسام الدین نے ان کی پرورش کی، ابتدائی تعلیم کے ساتھ ساتھ شیخ اللہ داد نے انھیں طریقہ نقشبندیہ کے شغل سے بھی بہرہ ور کیا۔ اعلیٰ تعلیم وتربیت حاصل کرنے کے بعد خواجہ عبید اللہ کو حضرت مجدد ...

شیخ بھورو

شیخ بھورو رحمۃ اللہ علیہ آپ شیخ عبدالقدوس علیہ الرحمہ  کے مریدوخلیفہ تھے۔شیخ بھورو  ابتداءً رنگریزی کا پیشہ کرتے تھے، پہلے وہ ہندو تھے، پھر آپ کے دست فیض رس پر مسلمان ہوکر اپنا پیشہ چھوڑ دیا اور یاد الٰہی میں مصروف ہوکر بلند پایہ کے بزرگ بن گئےاور لوگوں کے قلوب کو اللہ تعالیٰ کے رنگ صبغۃ اللہ سے  رنگنے لگے۔ آپ  کی982ھ میں وفات ہوئی۔ (اقتباس الانوار)...