سلطان محمود غزنوی
یمین الدولہ سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی محمود بن سبکتگین رحمۃ اللہ علیہما ۔کنیت: ابوالقاسم تھی۔آپ محمود غزنوی کے نام سے مشہور ہوئے۔ تاریخِ ولادت:سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ علیہ کی 361 ھ /بمطابق نومبر 971ء میں ولادت ہوئی۔ بیعت: سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ علیہ نے ابو الحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ کے دستِ حق پرست پر بیعت کی۔ سیرت وخصائص: یمین الدولہ، امین الملت، فاتحِ ہند سلطان محمود غزنوی رحم...