برہان الواصلین حضرت خواجہ پیر غلام محی الدین نقشبندی (نیریاں شریف)
برہان الواصلین حضرت خواجہ پیر غلام محی الدین نقشبندی (نیریاں شریف)رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ پیر غلام محی الدین ابن خواجہ محمد اکبر خاں قدس سرہما نستان کے مروم خیز محلہ غزنی میں ۱۔۱۳۲۰ھ؍۱۹۰۲ء میں پیدا ہوئے ،ابتدائی تعلیم اپنے موموں حضرت مولانا گل محمد رحمہ اللہ تعالیٰ سے حاصل کی ۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت سید اخادلین ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے[1] &n...