علمائے اسلام  

انس بن مالک

حضرت انس بن مالک صحابی اور محدث تھے۔ ہجرت کے کچھ عرصے بعد ان کی والدہ نے انہیں بطور خادم آنحضرت ﷺ وسلم کے سپرد کردیا۔ اس وقت ان کی عمر دس برس کی تھی۔ حضور کے زندگی بھر خادم رہے۔ عبداللہ بن زبیر کی طرف سے بصرہ کے امام مقرر ہوئے۔ حجاج بن یوسف نے عبداللہ بن اشعث کی بغاوت میں ان کی شرکت کو ناپسند کیا۔ لیکن بعد میں خلیفہ عبدالملک بن مروان نے اس کی تلافی کر دی۔ اوراُن سے نہ صرف معذرت کی بلکہ اظہار عقیدت بھی کیا۔ آخر میں بصرہ میں قیام فرمایا ۔ اورکافی ...

سبطین رضا قادری

مخدوم اہلسنت حضرت مولانا سبطین رضا قادری بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت مخدوم ملت منبع العلم حضرت علامہ مولانا سبطین رضا قادری رضوی بریلوی بن حکیم الاسلام مولانا حسنین رضا بن اُستاد زمن مولانا حسن رضا (برادر اصغر امام احمد رضا بریلوی) بن امام المتکلمین مفتی نقی علی خاں برکاتی اوائل نومبر ۱۹۲۷ء کو محلہ سودا گران بریلی شریف میں پیدا ہوئے۔ آبائی مکان مولانا سبطین رضا کی پرورش و تربیت والدین کریمین نے فرمائی۔ جائے پیدائش آپ کا آبائی مکان جو خ...

سیداشرف جہانگیرسمنانی

حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی رحمتہ اللہ علیہ نام و نسب:اسمِ گرامی:سید اشرف۔لقب:جہانگیر،شاہِ سمنان۔آپ کےوالدسلطان ابراہیم سمنان کےبادشاہ تھے۔آپ کی والدہ ماجدہ کانام خدیجہ بیگم تھا۔آپ سمنان کےشاہی خاندان سےتعلق رکھتے تھے۔ ولادت باسعادت: آپ نے 688ھ، میں اس عالم کو روشنی بخشی۔ولادت کی پیشین گوئی: آپ کی ولادت سےقبل حضرت خواجہ احمدیسوی کی روح پاک نےآپ کی والدہ ماجدہ کومطلع کیاتھاکہ آپ  کےگھرایک لڑکاپیداہوگا،جواپنےنورولایت سےدنیاکوروشن...

علامہ شہاب الدین احمد

حضرت علامہ شہاب الدین احمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کے والد نے آپ کا نام احمد کویا رکھا شہاب الدین آپ کا پیارا لقب ہے اور کنیت ابوسعادات ہے آپ بسا اوقات اشعار بھی کہتے تھےاس مناسبت سے، ازہر یہ سے معروف و مقبولِ عام و خاص تھے۔ ولادتِ بابرکت: آپ کی ولادت قریہ چالیم میں ۲۳؍جمادی الاخریٰ ۱۳۰۲ھ/ ۱۸۸۴ ء کو ہوئی۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم آپ نے اپنے والد صاحب سے حاصل کی مگر درسِ فخری کی بڑی کتابیں آپ نے فقیہِ عصر علامہ چالل اگت کنجی ...

مفتی غلام جان ہزاروی

حضرت علامہ مفتی غلام جان ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا مفتی غلام جان ہزاروی۔کنیت:ابوالمظفر۔لقب:عبدالمصطفیٰ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا مفتی غلام جان ہزاروی بن مولانا احمد جی بن مولانا محمد عالم۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 1316ھ،مطابق 1896ءکو مقام"اوگرہ" تحصیل مانسہرہ ،ضلع ہری پور ہزارہ، پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: قرآنِ مجید اور فارسی نظم و نثر اور صرف و نحو کی ابتدائی کتابیں اپنے والدسے پڑھیں ۔...

شاہ ابو الحسن پھلواری

حضرت مولانا شاہ ابو الحسن پھلواری علیہ الرحمۃ ابو الحسن نام،فرد تخلص،حضرت شاہ نعمت اللہ پھلواری قدس سرہٗ کے صاحبزادے،مشہور عالم،صوفی،شاعر،دسویں رجب ۱۱۹۱ھ کو پیدا ہوئے، حضرت مولانا احمدی پھلواروی سے درسیات پڑھیں اور ۱۲۱۱ھ میں فارغ ہوئے، بیعت و اجازت و خلافت سب کچھ والد ماجد سے تھی،نہایت مرتاض، باخدا، صاحب اوقات بزرگ تھے،اعلیٰ درجہ کا شعر کہتے تھے،راسخ عظیم آبادی نے آپ سے مشورۂ سخن کیا،آپ کو مولوی اسمٰعیل دہلوی اور ان کےمتّبعین سے شدیدی نفرت تھی،س...

علامہابو الفخر محمد حسنین رضا فخری

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ابو الفخر محمد حسنین رضا فخری موت العالم موت العالم سابق مدرس و شیخ الحدیث دار العلوم حنفیہ غوثیہ(طارق روڈ، کراچی) استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ابو الفخر محمد حسنین رضا فخری(لودھراں، پنجاب) بروز پیر ۲۴ ؍ اکتوبر۲۰۱۶ بمطابق ۲۳؍ محرم الحرام ۱۴۳۸ سنِ ہجری کو بعد نمازِ مغرب رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون حضرت کی نمازِ جنازہ بروز منگل ۲۵ اکتوبر ۲۰۱۶ بمطابق ۲۳ محرم الحرام ۱۴۳۸ ہجری کو شام...

یار محمد بندیالوی

حضرت مولانا یار محمد بندیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۱۲۹۷؁ھ ۱۸۸۷؁ء میں بمقام بندیال ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے، وطن ور لاہور کے علماء سے پڑھنے کے بعد بریلی پہونچے، اور حضرت مولانا شاہ احمد رضا کے مشورے سے استاذ العلماء علامہ ہدایت اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کسب علوم کیا، صدر الشریعۃ آپ کے رفیق درس تھے، استاذ العلماء کے بعد مدرسہ حنفیہ کے صدر مدرس نامزد ہوئے، الہ آباد، بھوپال، ٹونک میں تدریسی فرائض انجام دیئے، الہ آباد میں مولانا تھانوی سے مسئل...

مفتی محمد فاروق عطاری

مفتئ دعوتِ اسلامی الحافظ القاری محمد فاروق العطاری المدنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی  ولادت اور اِبتِدا ئی تعلیم :مفتئ دعوتِ اسلامی الحافظ القاری محمد فاروق العطاری المدنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کی وِلادت 26 اگست 1976ء ماہِ رمضان المبارک میں لاڑکانہ (جس کا نام امیرِ اہل سنت بانئ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی مدظلہ العالی نے آپ کی وفات کے بعد"" فاروق نگر""رکھ دیا ہے)میں ہوئی۔ اسکول سے واپَسی پر والدہ کو قرآنِ پاک سنایا کر...