ضیائے مشائخِ چشتیہ  

مولانا شیخ احمد شوریانی قدس سرہ

آپ پیر قباء کی اولاد سے تھے آپ کے والد خواجہ غلام معین الدین خواجہ خیشوگی  تھے جنہوں نے معارج الولایت اور اخبار اولیاء لکھی ہے آپ بہت بڑے عالم دین اور خطہ پنجاب کے شیخ کامل تھے ظاہری اور باطنی علوم حضرت اسحاق بن شاہ کاکو لاہوری سے حاصل کیا شیخ صاحب حضرت فرید الدین گنج شکر کی اولاد سے تھے لاہور میں آپ کی علمی فضیلت اور روحانی درجوں کا جھنڈا لہرا رہا تھا بہت سے لوگ آپ کی شاگردی سے وابستہ تھے شیخ احمد قصور سے اُٹھ کر شیخ اسحاق کی خدمت میں لاہور...

سید محمد مہدی قدس سرہ

آپ کے والد کا اسم گرامی یوسف تھا جونپور کے رہنے والے تھے شیخ دانیال چشتی کے خلیفہ تھے آپ مغلوب الحال اور صاحب سُکر بزرگ تھے جس طرح بعض حضرات نے انا اللہ۔ اناالحق اور سبحانی کہا تھا آپ اناالمہدی کا نعرہ لگاتے تھے مگر جب ہوش(صحو) میں ہوتے تو دوسرے بزرگانِ دین کی طرح دعویٰ مہدیت سے توبہ کرتے تھے اس زمانے کے جاہل عوام نے آپ کی اس تردید کو قبول نہ کیا اور آپ کومہدی موعود ماننے لگے اس طرح وہ اپنی جہالت کی سیاہیوں میں پھنسے رہے انہوں نے اپنے طور پر ہی ب...

حضرت بایزید تبک زئی قدس سرہ

  اپنے وقت کے کاملین میں سے تھے حضرت شیخ تبک سے تربیت روحانی ملی تھی معارج الولایت کے مولّف لکھتے ہیں کہ ایک دن حضرت بایزید مجلس سماع میں موجود تھے طبیعت پر سخاوت کا غلبہ آیا فرمانے لگے ہے کوئی ہے جسے میں خدا رسیدہ بنادوں مجلس میں شورہ قبیلے کے تین پٹھان بیٹھے تھے ایک شیر خان امجوزی دوسرا پایندہ امجودی تیسرا شیخ صدر الدین و توزی تھا تینوں اٹھے حضرت شیخ سے معانقہ کیا اُسی وقت تینوں خدا رسیدہ بن گئے اس کے بعد حضرت شیخ جب بھی مجلس سماع میں بیٹھ...

حضرت بایزید تبک زئی قدس سرہ

  اپنے وقت کے کاملین میں سے تھے حضرت شیخ تبک سے تربیت روحانی ملی تھی معارج الولایت کے مولّف لکھتے ہیں کہ ایک دن حضرت بایزید مجلس سماع میں موجود تھے طبیعت پر سخاوت کا غلبہ آیا فرمانے لگے ہے کوئی ہے جسے میں خدا رسیدہ بنادوں مجلس میں شورہ قبیلے کے تین پٹھان بیٹھے تھے ایک شیر خان امجوزی دوسرا پایندہ امجودی تیسرا شیخ صدر الدین و توزی تھا تینوں اٹھے حضرت شیخ سے معانقہ کیا اُسی وقت تینوں خدا رسیدہ بن گئے اس کے بعد حضرت شیخ جب بھی مجلس سماع میں بیٹھ...

شیخ حاجی گگن شوریائی قصوری قدس سرہ

  آپ پیر کبار کی اولاد سے تھے اہل تجرید، تفرید اور تقویٰ میں بدرجہ کمال کو پہنچے ہوئے تھے سات بار حج کیا چہرے پر برقعہ رکھا کرتے تھے تاکہ کسی نامحرم کی ناموس  پرنگاہ نہ پڑے لیکن اِس کے باجود ان کے دل پر وہ کیفیت طاری نہ ہوئی جو کامیابی کی علامت ہوتی ہے وہ کئی اولیا اللہ کے پاس گئے التجائیں کیں امداد طلب کی مگر کام نہ بنا جب وہ ساتویں بار حج کرنے گئے تو وہاں کھڑے ہوکر اللہ سے رو کر التجاء کی غیب سے حاتف نے آواز دی کہ آپ کا کام شیخ عیسیٰ ...

شیخ الہ دادو ٹوزی قدس سرہ

  آپ حضرت پیر کبار کی اولاد سے تھے بڑے متوکل اور متورع بزرگ تھے اپنے حجرہ میں معتکف رہا کرتے تھے اور غم و شادی پر بھی باہر نہ آتے تھے جب آپ کو نفس مجبور کرتا کہ حجرے سے باہر آئیں تو اندر ہی اندر دیوار بنانا شروع کردیتے پھر تھک جاتے تو دیوار گرادیتے اور پھر حجرے میں ہی عبادت میں مصروف ہو جاتے تھے حضرت اخوند سید شوربانی آپ کی بے پناہ عزت کرتے تھے کہتے ہیں ایک بار آپ نے دعا کی ’’اے اللہ تو نے مجھے کثیر الاولاد بنایا ہے ان میں بعض نی...

ملک محمد جانسی قدس سرہ

آپ کو شیخ محمد جانسی بھی کہا جاتا تھا آپ کا لقب محقق ہندی تھا آپ شیخ اللہ داد قدس سرہ کے خلیفہ تھے آپ کے کلام میں اپنے پیر و مرشد کی بڑی تعریف کی گئی ہے آپ کو اکبر بادشاہ کے دربار میں لایا گیا تو اس وقت آپ کو زپشت(کبڑے) ہو چکے تھے بادشاہ آپ کی شکل و صورت دیکھ کر ہنس پڑا آپ نے فرمایا بادشاہ حضور آپ چھوٹے پر ہنس رہے ہیں یا بڑے پر یہ تو سب اس کے بنائے ہوئے ہیں بادشاہ اس بات سے متنبہ ہوگیا اور آپ کی باتوں سے بہت متاثر ہوا آپ نے ہندی زبان میں بہت سی ک...

میر سیّد احمد گیسو دراز قدس سرہ

  آپ سید محمد رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹے بھی تھے اور مرید بھی ظاہری اور باطنی علوم میں جامع تھے سکر و جذبہ، حقائق، معارف، عشق و محبت سماع و جد کے رسیا تھے ظاہری اور باطنی علوم کے مالک تھے ہندی اور فارسی میں اشعار کہا کرتے تھے منکرین اسلام سے مناظرہ کیا کرتے تھے مسائل توحید پر گفتگو کرتے شیخ محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ کے خیالات کو اعلانیہ بیان فرمایا کرتے تھے فرض نماز پڑھنے کے بعد نو بار کلمہ لاالہکا ورد کرتے آپ شاہ جہاں پور کے نقشبندی او...

شیخ پنجو پشاوری قدس سرہ

  آپ قوم کے گجر تھے اور وقت کے کامل مشائخ میں سے تھے عبادت میں مشغول رہتے تھے چشتیہ سلسلے میں سرگرم ہے آپ کا طریقہ مولانا درویزہ پشاوری کا طریقہ تھا۔ آپ محزن الاسلام کتاب کو بڑی دلچسپی سے پڑھتے تھے لوگوں کو بھی اِس کو پڑھنے کی ترغیب دیتے تھے آپ اگرچہ پشتو میں بات کرتے تھے لیکن شعر فارسی میں کہتے تھے کبھی کبھی ہندی زبان میں بھی گفتگو کرتے آپ کے مریدوں میں مولانا چلاک میانا شخو شاہ جہاں پوری اور شیخ علی بڑے مشہور ہوئے۔ آپ کی مجلس میں جو بھی پہ...

شیخ پیر محمد سلون قدس سرہ

  آپ ظاہری اور باطنی علوم میں کامل تھے آپ شیخ عبدالکریم رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے آپ کے اکثر مرید صاحبِ علم فضل اور ریاضتوں مجاہدہ میں کامل ہوئے ہیں آپ کے زمانے میں پیر محمد پکنوی بھی تھے وہاں کے لوگ جن میں علماء و فضلا بھی تھے شیخ پیر محمد پکنوی سے نفرت کرتے تھے اور ان کی طرف رجوع کرتے تھے حتیٰ کہ شیخ پیر محمد پکنوی مجرد اور اکیلے تھے اور لباسِ فقر پہنا کرتے تھے دوسری طرف پیر محمد سلون شادی شدہ اور عیال دار تھے اور مشائخ کا لباس پہنتے تھے ...