خلفاء کرام  

حضرت شیخ اسماعیل قصری

حضرت شیخ اسمٰعیل قصری علیہ الرحمۃ         آپ بھی شیخ ابو نجیب سہروردی کے مرید ہیں۔شیخ نجم الدین ان کی صحبت میں پہنچے ہیں،اور خرقہ اصل انہیں کے ہاتھ سے پہنا ہے۔انہوں نے محمد بن مالکیل سے۔ انہوں نے محمد بن داؤد معروف خادم الفقراہ سے ۔انہوں نے ابوالعباس ادریس سے انہوں نے ابوالقاسم بن رمضان سے ،انہوں نے ابو یعقوب طبری سے،انہوں نے عبداللہ بن عثمان سے،انہوں نے ابو یعقوب نہرجوری سے،انہوں نے ابو یعقوب سوسی سے ،انہوں نے...

روز بہان بقلی شیرازی

حضرت روز بہان بقلی شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی ابو محمد بن ابی البقراء البقلی الشیرازی تھا آپ سلطان الفقراء برہان العلماء اور قدوۃ العشاق کے خطابات سے مشہور تھے آپ عراق شام حجاز کے سفر کیے شیخ ابوالنجیب سہروردی کے سکندریہ کے دارالعلوم میں بخاری شریف کے درس میں ہم سبق تھے آپ کو شیخ سراج الدین محمود بن خلیفہ بن عبدالسّلام بن احمد بن سال سے خرقۂ خلافت ملا شیراز کے اطراف میں ریاضت کرتے رہے آپ ان ریاضات کے دوران صاحب شوق و وجد و سماع...

عمادالدین سہروردی

حضرت عمادالدین عمار یاسر سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         آپ شیخ ابوالنجیب سہروردی کے مریدین میں سے ہیں۔آپ ناقصوں کی تکمیل اور مریدوں کی تربیت اور ان کے واقعات کشف میں بڑا کمال رکھتے تھے۔شیک نجم الدین کبرے کتاب "فاتح الجمال " میں لکھتے ہیں کہ جب میں شیخ عمار کی خدمت میں پہنچا ،اور ان کے حکم ہے تارت میں آیا ،تو میری طبیعت میں یہ گزرا کہ جب سے میں نے علوم ظاہری پڑھے ہیں۔جب غیبی فتوحات حاصل ہوگی تو میں منب...

حضرت شیخ اوحد الدین حامد کرمانی

حضرت شیخ اوحد الدین حامد کرمانی علیہ الرحمۃ آپ شیخ رکن الدین نجاسی کے مرید ہیں"اور وہ شیخ قطب الدین اجہری  کے وہ  شیخ ابو لنجیب سہروردی کے قدس اللہ تعالٰی ارومہم بڑے بزرگ گذرے ہیں۔شیخ محی الدین العربی کی صحبت میں رہے ہیں۔شیخ موصوف نے "کتاب فتوحات"اور دیگر اپنی تصانیف میں ان کی حکایت کی ہے۔"فتوحات" کے آٹھویں باب میں لکھتے ہیں کہ شیخ اوحد الدین کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے کہا ہے کہ میں جوانی میں اپنے  شیخ کی خدمت کرتا تھا۔ہم سفر میں تھ...

حضرت شیخ امیر سید قاسم تبریزی سہروردی

حضرت شیخ امیر سید قاسم تبریزی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         آپ شروع میں شیخ صدر الدین اردبیلی ؒ سے عقیدہ رکھتے تھے۔اس کے بعد شیخ صدر الدین علی یمنی سے کہ وہ شیخ اوحد الدین کرمانی علیہ الرحمۃما کے مریدوں میں تھے،پہنچے ان کی ارادت کی نسبت کو میں نے ان کے بعض معتقدین کے خط سے دیکھا ہے۔سو وہاں شیخ صدر الدین علی یمنی مذکور ہے،شیخ صدر الدین اردبیلی نہیں۔ایسا سننے میں آیا ہے کہ سید علیہ الرحمۃ شیخ صدر الدین ی...

حضرت شیخ صفی الدین ابو الفتح اسحاق سہروردی اردبیلی

حضرت شیخ صفی الدین ابو الفتح اسحاق سہروردی اردبیلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   مشائخ کبار اور اولیاء کرام میں صاحب کرامات عظیم مانے جاتے تھے۔ نفحات الانس میں لکھا ہے کہ شیخ نجیب الدین حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے بغداد کو روانہ ہونے لگے تو شیخ شمس الدین صفی بھی آپ کے ساتھ تھے شیخ شمس الدین نے آپ سے قرآن سیکھا۔ اور شیخ نجیب الدین نے بعض خصوصی مقامات عبور کیے اس طرح دونوں نے خرقہ خلافت بھی حاصل کیا۔ اور شیراز کی طرف روا...