منظومات  

مختلف اشعار

مختلف اشعار اے کریم ازما جفا تو وفا اے رحیم ازما خطا از تو عطا کارِ ما بدکاری و شرمندگی کارِ تو ستّاری و بخشندگی   الہٰی بہ عصیاں شدم در و حل بہ جرمم گرفتی بہ عفوت بہ ہل   شدم قیدی بہ جرم و بے حیائی رہائی یا رسول اللہﷺ رہائی رہا کردی غزالے راز دامے عطا کن زیں بلا مارا رہائی...

غوث اعظم دستگیر بے کساں

درشانِ غوث پاک﷛ غوثِ اعظم دستگیرِ بے کَساں غوثِ اعظم رہنمائے گمرہاں غوثِ اعظم بیکسوں کے دادرس غوثِ اعظم خلق کے فریادرس غوثِ اعظم گلشنِ زہرا کے پھول غوثِ اعظم قرۃِ عین رسولﷺ غوثِ اعظم ڈوبتوں کے نا خدا غوثِ اعظم محیِ دین مصطفیٰﷺ غوثِ اعظم واقفِ اسرار ہو غوثِ اعظم سرِ قدرت مو بہ مُو غوثِ اعظم شاہ بازِ لامکاں جن کی نظروں میں زمین و آسماں غوثِ اعظم صاحبِ ایوان و تخت جس نے چوروں کو بنایا قطبِ وقت غوثِ اعظم متقی ہر آن میں چھوڑا ماں کا دودھ بھی...

مبارک فضل بھائی کو عجب ہی نور چھایا ہے

مبارک فضل بھائی کو عجب ہی نور چھایا ہے شب اسرار کے دولہا نے انہیں دولہا بنایا ہے جگایا تم نے عزت کو مٹایا تم نے بدعت کو لہٰذا سو شہیدوں کا اجر و ثواب پایا ہے کیا ناراض سب کو اور راضی کر لیا رب کو غرض کہ اس تجارت میں نفع کافی کمایا ہے رسول اللہ ﷺتم سے خوش ہیں اور اللہ بھی راضی عمل سے تم نے امت کو سبق اچھا پڑھایا ہے یہ شادی خانہ آبادی مبارک ہو مبارک ہو کہ اس شادی میں حضرت فاطمہ زہرا کا سایہ ہے وہ آگے نعت خوانی اور درودِ پاک کی کثرت خداو مصطف...