/ Sunday, 28 April,2024

فیض ملت علامہ مفتی فیض احمد اویسی

یوم وصال

15 رمضان المبارک 1431

ہجری کے اعتبار سے 80 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1351

فیضِ ملّت حضرت علامہ مفتی فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت علامہ مولانا فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ۔ کنیت: ابوالصالح۔ لقب: فیضِ ملت،محدث بہاولپوری،مصنّفِ اعظم،صاحبِ تصانیفِ کثیرہ۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا فیض احمد اویسی بن مولانا نوراحمد بن مولان ۔۔۔۔
محفوظ کریں