حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی
قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:شیخ عبدالقدوس بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےداداشیخ صفی الدین حضرت میرسیداشرف جہانگیرسمنانی علیہ الرحمہ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ پرمنتہی ہوتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ۸۶۱ھ مطابق ۱۴۵۶ء رودلی میں پیداہوئے۔آپکی ولادت کی بشارت شیخ عبدالحق رودلوی نے آپکے والدِگرامی کو بایں الفاظ ارشاد فرمائی تھی:"تمہاری پشت سے ایک ایسا فرزند پیدا...