/ Sunday, 28 April,2024

امام مہدی بن حسن عسکری

یوم وصال

07 محرم الحرام 0266

ہجری کے اعتبار سے 8 سال عمر پائی

یوم پیدائش

13 رمضان المبارک 0258

امام مہدی بن حسن عسکری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:محمد۔لقب:مہدی۔کنیت:ابوالقاسم۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:امام محمد مہدی بن حسن عسکری بن علی نقی  بن علی رضا بن موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن علی زین العابدین بن امام حسین بن امیرالمؤمنین  حجرت مولاعلی ۔(رضوان اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ نسب و اولاد