منظومات  

واہ کیا جلوۂ دندان ہے سبحان اللہ

واہ کیا جلوۂ دندان ہے سبحان اللہ کای تبسم کا یہ سامان ہے سبحان اللہ محو دیدار فرشتوں کو کیا گر دوں پر کیا ہے محبوبی کی یہ شان ہے سبحان اللہ ہے وہ سیما ئے مبارک کی تجلی جس سے رونق روضۂ رضوان ہے سبحان اللہ حُسن وہ حُسن کہ جس حُسن کا عاشق ہے خدا وصف اُس حسن کا قرآن ہے سبحان اللہ نور ذات نبی ﷺ صل علی اے کاؔفی آیت رحمت رحمان ہے سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(دیوانِ کافؔی) ...

پیدا ہوئے خیر الورا صلو علیہ و آلہٖ

پیدا ہوئے خیر الورا صلو علیہ و آلہٖ پیدا ہوئے نور الہدا صلو علیہ و آلہٖ پیدا ہوئے سلطان دین محبوب رب العالمین حضرت محمد مصطفی ﷺ صلو علیہ و آلہٖ پیدا ہوئے ختم رسل وہ افتحار جزو کل شمس الضحیٰ بدرالدجیٰ صلو علیہ و آلہٖ پیدا ہوئے مہر عرب امی لقب والاحسب سرتا قدم نور خدا صلو علیہ و آلہٖ پیدا ہوئے جان جہاں وہ خاتم پیغمبران سرمایہ ہر بے نوا صلو علیہ و آلہٖ پیدا ہوئے شاہِ اُمم میں کرم والامم وہ مخزن علم و حیا صلو علیہ و آلہٖ پیدا ہوئے ...

کیا جناب شہ ابرار ہے سبحان اللہ

کیا جناب ِ شہ ابرار ہے سبحان اللہ کیا نبی ﷺ احمد مختار ہے سبحان اللہ آپ کا نام اذان اور اقامت میں مدام کیا ہے شہرت سے نمودار ہے سبحان اللہ اور کلمہ میں پس ذکر خدا نام رسول ﷺ ہمرہ رفعت اذکاہ سے سبحان اللہ الغرض نام احد سے نہیں ہجر احمدﷺ کیا معیت کا یہ اظہار ہے سبحان اللہ معنی سورۂ والشمس عیان عاض سے والضحیٰ روئ پر انوار ہے سبحان اللہ خو ہی و اخلاق و کرم حسن وجمال و احسان حمد و تحسین کی سزاوار ہے سبحان اللہ اے کدم ھی ندل گا عرش ت...

جناب صاحب لولاک کے تو لا کا

جناب صاحب لولاک کے تو لا کا فلک پر زمرۂ قدو سیاں میں ہے شہرہ چمن چمن شجرو برگت و غنچہ گل میں اسی نوید کا ہے گلستاں میں ہے شہرہ بہم ہیں آض و حوش و طیور مژدہ رساں مشرق و غرب زمین و زماں میں ہے شہرہ ہوئے تین وقت تولد عیان بہت اعجاز کہ ان کا آج تلک انس و جاں میں ہے شہرہ زمین پہ گر گئے اورنگ ِ خسرو ان کی بروج تمام کشور ِ نو شیروان میں ہے شہرہ ہزار سال سے جلتی تھی آگ فارس میں وہ سرور ہوگئی ویرو مکاں میں ہے شہرہ الٹ کے گر گئے اورنگ خس...

زہے شوکت و غرو جاہ مدینہ

زہے شوکت و غرو جاہ ِ مدینہ زہے رتبہ تخت گاہِ مدینہ اُس عالی مکان کا یہ ہے وصف ظاہر کہ ہے حسن مسکن و شاہ ِ مدینہ گل زیب فرق بہشتِ بریں ہے خس و خارو کاہ گیاہِ مدینہ اگر مجھے پوچھے کوئی رازِ جنت تھا دو نگا میں شاہراہِ مدینہ نہ دیکھی گا وہ حال کا فتنہ و شر ہوئے جس کو حاصل ِ پناہ ِ مدینہ ہوئے غیر میں بدر میں آ کے حاضر ملائک شمول و سیاہ مدینہ زیارت گہ زمرۂ قدسیاں سے حریم دربار گاہِ مدینہ جو سنتے نہیں حال مولود حضرت وہ ہے منکر رسم...

مرجائیے کافی بتولائے مدینہ

مرجائیے کافی بتولائے مدینہ ہو شمع لحد داغ تمنا سے مدینہ فصاحت میں لطافت میں نظامتیں شروں فردوس سے برتر ہے یہ اقصائے مدینہ سمجھو میں اسی دولت دیدار کی صورت گر خواب میں یہی مجھ کو نظر آجائے مدینہ قربان کروں اس پہ مغلائے جہاں کو جو والا وہ شیدا ہے بسودائے مدینہ کحل البصر و چشم ملائک ہے ازل سے یہ خاک شفا کبر و مصفائے مدینہ اقصائے دیار عربے فخر جہاں ہے ہے فخر عرب وادی اقصائے مدینہ شورنمک حسن عیاں جہاں نئے ہر سبزہ نو خیز بصحرائے مدی...

مٹنے کا نہیں داغ تمنائے مدینہ

مٹنے کا نہیں داغ تمنائے مدینہ یہ دل ہے میرا لالہ و صحرائے مدینہ یکہاں ہے شب و روز بخلائے مدینہ رہتے ہیں مہ و مہر جبیں سا مدینہ وحدت کی یہ معنی ہے کہ در پردۂ صورت ہے نور قدم انجمن آرائے مدینہ جب دیکھتا ہے روضۂ والائے مدینہ اک ہاتھ بھی عرش سے بڑی قندیل دربام ہے خورشید و خشاں مہتاب ہے فرش رخ صحرائے مدینہ اس شہرہ کی خوبی کوئی جبریل سے پوچھے جس کی ہےنظر محمل لے لائے مدینہ باطن زمین وسبی کو جھکتا ہے ادب سے ظاہر میں فلک گرچہ ہے تالائے مدین...

دہوم ہے ہر سو کہ محبوب خدا پیدا ہوئے

دہوم ہے ہر سو کہ محبوب خدا پیدا ہوئے سیّد سادات فخر انبیا پیدا ہوئے واہ کیا قسمت گنہ گاروں کی یاور ہوگئی واسطے ان کی جو ایسے مقتدا ہوئے بُت پرستی مٹ گئی غالب ہوا دیں متین جب سے ختم الانبیا بدرالدجیٰ پیدا ہوئے تھا یہی ورد زباں جِن و بشر حورو ملک رحمت مرسل جناب مصطفیﷺ پیدا ہوئے باد شاہ دین و دنیا مرجع شاہِ ھُدا مقتضائے انبیا مشکل کشا پیدا ہوئے چارۂ بے چار گاچ بے کسوں کی دستگیری مصطفی ﷺ خیر الورا حاجت روا پیدا ہوئے خالق اکبر کا کاؔفی شک...

خاتم پیغمبران پیدا ہوئے

خاتم پیغمبران پیدا ہوئے افتخار انس و جان پیدا ہوئے وہ ہوئے پیدا کہ جن کی واسطے سب زمین و آسمان پیدا ہوئے جن کے آنے کی خبر موسیٰ نے دی وہ نبی ﷺ باغرور شان پیدا ہوئے نشنہ لب عیسیٰ تھےجن کی بات کے وہ لب کوثر نشان پیدا ہوئے اولین و آخرین کے پیشوا مقتدائے مرسلان پیدا ہوئے کیوں نہ ہو افلاک پر نازاں زمین مرجع قدو سیان پیدا ہوئے ہے محمد ﷺ اور احمد جن کا نام وہ شفیع عاصیاں پیدا ہوئے اُمت آخر زمان کے واسطے کاؔفی امن واماں پیدا ہوئے اہل ایم...

خدائے جہاں بادشاہ جہان ہے

خدائے جہاں بادشاہ ِ جہان ہے پناہ زمین و پناہ زمان ہے ملائک کو اکب کا جن و بشر کا وہ خلاق معبود روزی رساں ہے دیئے اپنے محبوب کو وہ مراتب کہ تعریف سے ان کی قاصر زبان ہے کہو مومنوں سے کہ یہ حکم سن لو نبی ﷺ پر خدا ان کا صلواۃ خوان ہے ملائک بھی ہیں ان کو نشلیم کرتے وہ ایسا نبیﷺ میرا باغرو شان ہے سلام اور صلواۃ تم بھی تو بھیجو۔ کہ حکم خدا تم کو اے مومناں ہے بس اے مومنو کاؔفی خستہ جاں کا یہی حرز جاں اور درد زباں ہے سلام و صلاۃ و درود و تحی...