اولادِ امجاد  

شیخ رکن الدین بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی

شیخ رکن الدین بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی  شیخ عبدالقدوس گنگوہی کے کئی  صاحبزادے تھے جو سب کے سب عالم باعمل اور اپنے اپنے وقت کے ولیِ کامل تھے ۔ ان میں سے ایک شیخ رکن الدین بھی تھے جو بڑے ولی اللہ اور برگزیدہ دربار الٰہی تھے جن کا مسلک (اقتباس الانوار)...

شیخ عبدالنبی بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی

شیخ عبدالنبی بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی شیخ عبدالقدوس  کے صاحبزادہ شیخ عبدالنبی   تھے جو اسلامی تعلیم حاصل کرنے کے بعد جوانی میں زیارت حرمین سے مشرف ہوئے، مکہ مکرمہ پہنچ کر بعض فقہائے کرام سے حدیث حاصل کرکے اپنے وطن واپس آئے اور پھر زہدوعشق میں مشہورہوئے اپنے والد اور چچا صاحبان سے مسئلہ توحید و سماع میں گفتگو کی، آپ کے والد صاحب نے قوالی جواز میں ایک کتاب لکھی، آپ نے عدم اباحت قوالی میں ایک رسالہ سپرد قلم فرمایا، اس سے اگرچہ آپ ...

حضرت شیخ عبدالکبیر پانی پتی

حضرت شیخ عبد الکبیر پانی پتی ﷫ نام ونسب: اسم گرامی:  شیخ عبدالکبیر۔ لقب: بالاپیر، چشتی صابری، پانی پت شہر کی نسبت سے ’’پانی پتی ‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ ٔ نسب: حضرت  شیخ عبدالکبیر بن قطب العالم  شیخ  عبدالقدوس گنگوہی  بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےجدامجدشیخ صفی الدین حضرت میر سید اشرف جہانگیرسمنانی ﷫ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ ٔنسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ ﷜ پرمنتہی ہوتاہے۔ تحصیل علم: آپ﷫ عل...

حضرت شیخ حمید الدین چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت شیخ حمید الدین چشتی صابری ﷫ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شیخ حمید الدین چشتی صابری﷫۔ لقب: جامع الحسنات۔ سلسلہ ٔنسب: حضرت شیخ حمید الدین چشتی صابری﷫بن شیخ قطب الدین چشتی صابری بن شیخ پیر بن شیخ بڈھن بن مخدوم الاولیاء حضرت شیخ محمد بن حضرت شیخ عارف بن حضرت شیخ احمد عبد الحق ردولوی چشتی صابری بن شیخ عمر بن شیخ داؤد۔﷭ ۔حضرت شیخ داؤد ﷫؛ حضرت شیخ نصیر الدین چراغ دہلوی﷫ کے مرید تھے۔ان کا مزار مبارک قصبہ ردولی کے جنوب کی طرف موجود ہے۔سلسلہ ٔنسب امیر ا...