خلفاء کرام  

بہاؤالدین زکریا ملتانی

شیخُ الاسلام  حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: بہاؤالدین زکریا۔کنیت:ابومحمد،ابولبرکات۔القاب:شیخ الاسلام،الشیخ الکبیر،غوث العالمین،بھاؤالحق ِّوالدّین،اسدیہاشمی،قرشی،ملتانی۔پورانام اسطرح ہے:شیخ الاسلام غوث العالمین حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شیخ الاسلام بہاؤالدین زکریا ملتانی بن شیخ وجیہ الدین  بن کمال الدین،بن جلال الدین،بن علی قاضی،بن شمس الدین،بن شیخ حسین خوا...

حضرت نجم الدین کبریٰ

حضرت نجم الدین کبریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: کنیت :ابوالجناب .اسم ِ گرامی: مبارک احمد۔ لقب :نجم الدین کبٰری۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:احمدبن عمر بن محمد۔(علیہم الرحمہ) تاریخ ولادت: 540 ھ ۔ بمطابق145 1ءکو "خیوق"خوارزم،موجودہ (ازبکستان)  میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے گھر میں حاصل کی اور محی السنہ اور حضرت شیخ روز بہاں بقلی سے   بھی استفادہ کیا ،اور بعد میں مختلف شیوخ ِ تصوف اور اپنے وقت کے جید علماء کرام &nbs...

قاضی حمیدالدین ناگوری

قاضی حمیدالدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ نا م ونسب: اسم گرامی:محمد۔لقب:قاضی  حمیدالدین۔اسی  لقب سے مشہورہوئے۔والد کااسم گرامی:عطاءاللہ محمود۔بخاراکے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔سلطان معزالدین کے زمانے میں بخاراسے دہلی آئے۔(علیہما الرحمہ) تاریخِ ولادت: آٖپ کی ولادت باسعادت 463ھ/مطابق  1071ء کو "بخارا"(ازبکستان)میں  ہوئی۔اپنے والد کےہمراہ دہلی دتشریف لائے۔ تحصیلِ علم: آپ نے بخارا ، بغداد،اورمدینۃ المنورہ   کے علما...

حضرت شیخ اوحد الدین حامد کرمانی

حضرت شیخ اوحد الدین حامد کرمانی علیہ الرحمۃ آپ شیخ رکن الدین نجاسی کے مرید ہیں"اور وہ شیخ قطب الدین اجہری  کے وہ  شیخ ابو لنجیب سہروردی کے قدس اللہ تعالٰی ارومہم بڑے بزرگ گذرے ہیں۔شیخ محی الدین العربی کی صحبت میں رہے ہیں۔شیخ موصوف نے "کتاب فتوحات"اور دیگر اپنی تصانیف میں ان کی حکایت کی ہے۔"فتوحات" کے آٹھویں باب میں لکھتے ہیں کہ شیخ اوحد الدین کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے کہا ہے کہ میں جوانی میں اپنے  شیخ کی خدمت کرتا تھا۔ہم سفر میں تھ...

حضرت شیخ سید احمد سلطان سخی سرور سہروردی

حضرت شیخ سید احمد سلطان سخی سرور سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ خطہ ملتان کے مشہور ترین اولیائے کبار میں سے تھے پیر خانو لکھی خان اور لکھ داتا کے القابات سے مشہور ہوئے تشریف الشرفاء میں آپ کی نسبت یوں درج ہے۔ سید زین العابدین۔سید عمر ۔سید عبداللطیف ۔سید بہاء الدین۔سیّد غیاث الدین۔سید بہاء الدّین ۔سید صلاح الدین۔سید زین العابدین۔سید عیسٰی۔سید صالح۔سید عبدالغنی۔سید جلیل۔سید خیرالدین۔سید ضیاء الدین۔سید وارد۔سید عبدالجلیل رومی۔سید اسماعیل ۔سید امام...

حضرت شیخ ضیاءالدین رومی

آپ کا شمار بہت بڑے مشائخ میں سے ہے، آپ شیخ شہاب الدین سہروردی کے مرید تھے، سلطان قطب الدین بن علاؤ الدین خلجی آپ کے مرید اور خلیفہ تھے، منقول ہے کہ آپ کے انتقال کے تین روز بعد شیخ نظام الدین اولیاء آپ کی زیارت کے لیے تشریف لے گئے تو اس وقت سلطان قطب الدین خلجی بھی وہاں موجود تھے انہوں نے خواجہ نظام الدین کی نہ تعظیم کی اور نہ ہی سلام کا جواب دیا، شیخ نظام الدین سے منقول ہے وہ فرمایا کرتے تھے کہ میں نے شیخ ضیاء الدین رومی سے خود سنا ہے وہ فرمایا ک...

حضرت شیخ ضیاءالدین رومی

آپ کا شمار بہت بڑے مشائخ میں سے ہے، آپ شیخ شہاب الدین سہروردی کے مرید تھے، سلطان قطب الدین بن علاؤ الدین خلجی آپ کے مرید اور خلیفہ تھے، منقول ہے کہ آپ کے انتقال کے تین روز بعد شیخ نظام الدین اولیاء آپ کی زیارت کے لیے تشریف لے گئے تو اس وقت سلطان قطب الدین خلجی بھی وہاں موجود تھے انہوں نے خواجہ نظام الدین کی نہ تعظیم کی اور نہ ہی سلام کا جواب دیا، شیخ نظام الدین سے منقول ہے وہ فرمایا کرتے تھے کہ میں نے شیخ ضیاء الدین رومی سے خود سنا ہے وہ فرمایا ک...