حضرت شیخ جلال الدین تھانیسری فاروقی
حضرت قطب العالم کے خ لیفہ اول واعظم حضرت شیخ جلال الدین محمود الفاروقی تھانیسری قدس سرہٗ ہیں ج نکا وجود اس سلسلہ عالیہ میں بلا تفاوت و حجت عین وجود حضرت اقدس تھا۔ آپکا مفصل ذکر بعد میں آرہا ہے۔ (قتباس الانوار)...
حضرت قطب العالم کے خ لیفہ اول واعظم حضرت شیخ جلال الدین محمود الفاروقی تھانیسری قدس سرہٗ ہیں ج نکا وجود اس سلسلہ عالیہ میں بلا تفاوت و حجت عین وجود حضرت اقدس تھا۔ آپکا مفصل ذکر بعد میں آرہا ہے۔ (قتباس الانوار)...
آں سر حلقہ دردو کشان جام وصال، از انوار لبیرز و مالا مال، مرد میدان ج جاہد و فی قتیل صمصام اقتلوافی سبیل اللہ، آں بنور کتاب و سنت مؤید، آں ناظر جمال مطلق در مقید متحقق در مقام ذوق وہشود، قطب حقیقت حضرت شیخ جلال الدین ابن شیخ محمود قدس سرہٗ جمال اہل طریقت و کمال اہل حقیقت تھے۔ اور سیماھم فی وجوھھم من اثر السجود (انکی پیشانی میں سجدوں کے اثرات ظاہر ہیں) کا نور آپ کی پیشانی میں ہر شخص کو نظر آتا تھا۔ یُحِبُّھُمْ وَیُحِبُّونہ ...
حضرت شیخ جلال الدین تھانیسری گوہردریائےفضل وکمال ہیں۔ خاندانی حالات: آپ کانسب نامہ پدری ومادری چندواسطوں سےامیرالمومنین حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ پرمنتہی ہوتاہے،۱؎آپ کےآباؤاجدادبلخ کےرہنےوالےتھے۔ والد: آپ کےوالد کانام قاضی محمودہے۔ ولادت مبارک: آپ بلخ میں ۸۹۴ھ میں پیداہوئے۔ نام: آپ کانام جلال الدین ہے۔ ہندوستان میں آمد: آپ اپنےوالدکےساتھ سات سال کی عمرمیں ہندوستان آئے اورتھانیسرمیں سکونت اختیارکی۔ تعلیم وتربیت: آپ نےہندوستان آن...
حضرت علامہ جلال الدین تھانسیری رحمۃ اللہ علیہ آپ شیخ عبدالقدوس کے مریدوں میں اور ان کے خلیفہ تھے۔ اپنے وقت کے مشہور عالم، عامل صاحب استقامت شیخ کامل تھے، ابتدائی عمر سے زندگی کے آخری ایام تک اطاعت، عبادت، درس، وعظ گوئی، ذکر سماع اور ذوق و حال میں مشغول رہے۔ اللہ تعالیٰ نے عمر دراز دی تھی، آداب و نوافل کی حفاظت اور اوراد و اوقات کی رعایت میں زندگی کے آخری وقت تک ثابت قدم رہے۔ حکایت ہے اپنے بیٹے کے انتقال کے غم میں ایک مدت تک آپ نے قوالی نہیں سنی ا...