ضیائی شخصیات  

شیخ الحدیث مفتی محمد اسماعیل ضیائی

شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اسماعیل ضیائی مدظلہ العالی آپ اس وقت  اہلِ سنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم امجدیہ میں شیخ الحدیث کے منصب پر فائز ہیں ،اس کےساتھ مدارسِ برکاتیہ کےناظمِ اعلیٰ بھی ہیں۔اس کے علاوہ  اہلِ سنت کی کثیرمذہبی وسماجی انجمنوں اور تنظیموں کی سرپرستی بھی  فرمارہے ہیں۔آپ کاشمار کراچی کے جیداوربزرگ  علماء میں ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کےعلم وعمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائے۔(آمین)...

حضرت مولانا محمد سلیمان بھاگل پوری

حضرت مولانا محمد سلیمان بھاگل پوری رحمۃ اللہ علیہ تحصیلِ علم: آپ علیہ الرحمہ نے  محدثِ اعظم ہند حضرت مولانا شاہ محمد اشرفی کچھوچھوی قدس سرہٗ سے جامعہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف ضلع فیض آباد میں ابتدائی عربی درس نظامی کی کتابیں پڑھیں۔ بعدازاں  جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں داخل ہوئے۔اجمیر شریف دارالعلوم معینیہ عثمانیہ میں حضرت صدرالشریعۃ مولانا شاہ محمد امجد علی اعظمی قدس سرہ اوردیگراساتذہ سےکتبِ متدوالہ پڑھیں،اور فارغ التحصیل ہوئے۔ حصولِ علم ک...