ضیائی شخصیات  

شیخ اکبر محی الدین ابن عربی

 شیخ اکبر محی الدین ابنِ عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: الشیخ، الامام، العارف ،العالم، الشیخ الاکبر ،والکبریت الاحمر ،ابوعبداللہ ،محی الدین، محمد ابن علی، ابن العربی، اور شیخ الاکبر کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا نام محمد ابن العربی، کنیت ابو بکر اورلقب محی الدین ہے۔ آپ تصوف اور راہ طریقت میں شیخ اکبر یعنی “سب سے بڑے شیخ” کے نام سے مشہور ہیں۔ صوفیا میں آج تک اس لقب کو کسی دوسرے شیخ کے لیے استعمال نہیں کیاگیا۔ آپ...

حضرت شیخ احمد بن ابی الحسن المعروف ابن الرفاعی

حضرت شیخ احمد بن ابی الحسن المعروف ابن الرفاعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         ذوالمقامات العلیۃ ولا حوال السنیۃ خرق سبحانہ علی یدیہ العوابد وقلب لہ الا عیان والظھر العجائب  ولکن اصحابہ ففیھم الجیدوالری یدخل بعضھم النیران ویلعب یالحیات وھذا ماعرفہ الشیخ ولا صلحاء اصحابہ  نعو ذبااللہ من الشیطان یعنی آپ بڑے مقامات اور بزرگ حالات رکھتے تھے۔اللہ سبحانہ نے ان کے ہاتھ پر بہت سے خرق عادات اور قلب ماہیات کی ہیں...