ضیائی شخصیات  

حضرت شیخ محی الدین عبد القادر جیلی

حضرت شیخ محی الدین عبد القادر جیلی علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو محمد ہے۔علوی حسنی ہیں۔ابو عبد اللہ صومعی کے نواسہ ہیں۔ماں کی طرف سے آپ کی والدہ ام الخیرامتہ الجبار فاطمہ بیٹی"ابو عبداللہ صومعی کی ہے۔وہ فرماتے ہیں کہ جب میرا فرزند عبدالقادر پیدا ہوا تو رمضان میں دن کو کبھی دودھ نہ پیتا تھا۔ایک رمضان کا ہلال ابر کی وجہ سے چھپ گیا۔لوگوں نے آپ کی والدہ سے پوچھا۔انہوں نے کہا" آج عبد القادر نے دودھ نہیں بیا۔آخر معلوم ہوا کہ وہ دن رمضان کا تھا۔آپ کی ولادت...

حضرت شیخ ابو عبداللہ صومعی

حضرت شیخ ابو عبداللہ صومعی علیہ الرحمۃ آپ گیلان کے بزرگ مشائخ میں سے ہیں اور زاہدوں کے سردار عالی حالت و ظاہر کرامت رکھتے تھے۔عجم کے بعض مشائخ  کو ملے ہیں۔مقبول الدعاتھے۔جب آپ غضب میں آتے تو حق تعالٰی ان کے غضب کا بدلہ جو کچھ چاہتے"خدا تعالٰی ویسا ہی کردیتا اور جس چیز کی پیشین گوئی کرتے"ویسا ہی ہوتا۔آپ کے مریدوں کی ایک جماعت تجارت کےارادہ سے سمرقند کے قریب لٹیروں کی ایک جماعت ان کے لوٹنے کے واسطے آئی۔تاجروں کی جماعت نے شیخ عبداللہ کو آواز دی...

حضرت مولانا زین الدین ابو بکرتایبادی

حضرت مولانا زین الدین ابو بکرتایبادی علیہ الرحمۃ آپ علوم ظاہریہ میں مولانا نظام الدین شاگرد ہیں"لیکن شریعت پر عمل کرنے اور سنت کی متابعت سے علوم باطنی کے دروازے  ان پر کھل گئے۔ارباب ولایت کے حالات و مقامات عالیہ ان کو حاصل تھے۔وہ در حقیقت ایسے تھے۔روحانی تربیت شیخ السلام احمد نامقی جامی قدس اللہ تعالٰی سرہ سے پائی  تھی۔ان کی تربیت مقدسہ کی ملازمت بہت کرتےتھے۔ایسا کہتے ہیں کہ اس کے بعد مولانا نے ایک مدت تک ریاضات مجاہدات میں اشتعال کیا۔ش...

حضرت خواجہ شمس الدین محمد الکوسی الجامی

حضرت خواجہ شمس الدین محمد  الکوسی الجامی علیہ الرحمۃ     آپ حضرت شیخ الاسلام احمد حاجی نامی کے بڑے صاجزادوں میں سے ہیں،علیہ الرحمۃ اور حضرت شیخ کا خرقہ جو کہتے ہیں تو یہ وہی خرقہ ہے کہ ابو سعید ابوالخیر علیہ الرحمۃ سے ان کو پہنچا ہے اوراس کے گریبان میں ایک پیوند حضرت رسالت پناہ ﷺ کے پیرہن مبارک کا لگا ہوا موجود ہے۔تمام اولاد میں سے ان کے خاندان میں پہنچا۔آپ علوم ظاہری و باطنی کے جامع تھے۔صبح و شام ذکر جہر کے وظیفوں میں شیخ ز...

حضرت امیرقوام الدین سنجانی

حضرت امیرقوام الدین سنجانی علیہ الرحمۃ           آپ شروع حال میں قریہ سنجان خواف کے شرکاء میں سے تھے۔ان کو جذبہ ہوا،جوکچھ اپنے ملک میں تھا۔سب سے دست بردار ہوگئےاور راہ آخرت میں مشغول ہوگئے۔کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ہاتھ کو مسلمانوں کے لیے وقف کر رکھا تھا۔جو شخص کہ کاغذ لاتا۔اس کو لکھ دیتے تھے۔خواہ قرآن شریف ہوتا یا اور کچھ یا اس شخص کا نام اس پر لکھ دیتے اور طالبوں کےدرمیان جس ترتیب سے کوئی لاتا۔اسی...

حضرت شیخ نورالدین عبدالرحمٰن مصری

حضرت شیخ نورالدین عبدالرحمٰن مصری علیہ الرحمۃ           آپ بڑے بزرگ زگرے ہیں۔اپنے وقت میں طالبین کے قبلہ تھےاور مصرکی ولایت میں اس کی تربیت و ارشاد میں متعین تھے۔شیخوخت کے مقام میں جانشین تھے۔شروع حال میں اس ملک کے شیخ کے مرید تھے۔لیکن ان کا کام اس شیخ کے سمانے پورا نہ ہوا تھا۔مگر انہوں نے کہا تھا کہ تمہارا اکم عجم کے ایک شیخ کے پاس پورا ہوگا۔آپ اس کا انتظار کرتے رہے۔یہاں تک کہ شیخ جلال الدین یوسف کو...

حضرت مکتوب شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی

حضرت مکتوب شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی علیہ الرحمۃ           تائید و توفیق کی امداد والے توحید و تحقیق کے انوار حضرت احدیث میں بظاہر اطہر اور اور باطن میں انور مولانا اعظم شیخ الاسلام اوضاع شرع کے حافظ ارباب طریق کے پیشواء حلال کے خیموں کے مقیم ۔جمال کے پردوں کے پردوں کے قوام درست کرنے والے علاؤالحق و الدین غوث  الاسلام والمسلمین پے در پے رہو اور ترقی کے درجات مدارج تخلقوا  باخلاق اللہ المت...

حضرت شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی

حضرت شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی علیہ الرحمۃ           آپ شیخ نور الدین عبدالصمد تظنزی کے مرید ہیں۔علوم ظاہری و باطنی کے جامع تھے۔آپ کی تصنیفات بہت ہیں۔جیسے "تفسیر و تاویلات " کتاب اصطلاحات  صوفیہ شرح فصوص الحکم شرح منازل السائرین"وغیرہ۔شیخ رکن الدین علاؤالدولہ قدس  اللہ سرہ کے معاصر تھےاور ان میںوحدت وجود کے قول میں مخالفات مباحثات رہے ہیں اور اس معنی میںایک دوسرے کو خطوط لکھے ہیں۔امیر ا...

حضرت شیخ عزالدین محمود الکاشی

حضرت شیخ عزالدین محمود الکاشی علیہ الرحمۃ آپ نے عوارف کا ترجمہ کیا ہےاور قصیدہ تائیہ فارضیتہ کی شرح لکھی ہے۔ان دونوں کتابوں میں بہت سے بلند حقائق اور عمدہ معارف درج کیے ہیں۔قصیدہ کی مختصر مفید شرح لکھی ہے۔اپنے علم عرفان ذوق وجدان کے مطابق بغیر کسی شرح کے دیکھنے کے اس کے مشکلات کو حل کیا ہے۔چنانچہ اس کے دیباچہ میں لکھا ہے۔ولم ارجع فی املایہ الی مطالعۃ الشرح کیلا یر تسم منہ فی قلبی رسوم واثار تسد باب الفتوح و تشبت باذیال الروح فاتلو الغیر واحد وحذو...

حضرت شیخ نور الدین عبدالصمد نطنزی

حضرت شیخ نور الدین عبدالصمد نطنزی علیہ الرحمۃٰ           آپ شیخ نجیب الدین علی برغش کے مرید ہیں۔علوم ظاہری و باطنی کے عالم تھے۔شیخ عز الدین محمود کاشی اور شیخ کمال الدین عبدالرزاق کاشی رحمہما اللہ تعالیٰ دونوں ان کے مرید ہیں۔شیخ کمال الدین عبدالرزاق  تاویلات کی تفسیر میں لکھتے ہیں،قدسمعت شیخنا المولی نورالدین عبدالصمدعلیہ الرحمۃ العزیز عن ابیہ انہ کان بعض الفقراء فی خدمۃ  الشیخ الکبیر شھاب ا...