حضرت شاہ علی فراہی
حضرت شاہ علی فراہی علیہ الرحمۃ آپ شیخ رکن الدین علاؤ الدولہ کے مرید ہیں۔آپ کے والد فرہ کے حاکم تھے،اور بوڑھے ہوگئے تھے،چاہا کہ حکومت سے استغفار کریں،اور آخر عمر میں گوشہ نشین ہو کر طاعت و عبادت میں مشغول ہوجائیں۔اپنے بیٹے شاہ علی کو بادشاہ وقت کے لشکر کی طرف بھیج دیا۔تاکہ حکومت کا فرمان اپنے نام پر لے لے اور اس کے باپ کو معاف رکھیں۔ان کا گزر سمنان کے اطراف پر ہوا۔اس اطراف کے ڈاکوؤں سے ان ک...