ضیائی شخصیات  

حضرت مولانا غلام رسول کشمیری

حضرت مولانا غلام رسول کشمیری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا غلام رسول ، جنت نظیر وادی کشمیر کے ایک گاوٗ ں پر تاب پورہ ( قصبہ شوپیاں تحصیل کو لگام ) ضلع اسلام آباد ( اننت ناگ ) کے ایک معزز و متمول ’’بٹ ‘‘ خاندان میں ۱۹۳۵ء کو تولد ہوئے۔ آپ کے والد عبدالعزیز گاوٗ ں کے نمبر دار تھے ۔ تعلیم و تربیت : اپنے علاقہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد ۱۹۴۸ ء میں مزید تعلیم حاصل کرنے کیلئے سفر اختیار کیا ۔ تبلیغی جماعت &l...

حضرت سرمد شہید دہلوی

حضرت سرمد شہید دہلوی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت سرمدشہید،فریددہرتھےاوروحیدعصرتھے۔ قومیت: شیرخاں لودھی کاخیال ہے کہ "اصلش ازفرنگستان وارمنی بود"۱؎وہ ایران کےکسی خاندان سے تھے، بعض کاخیال ہے کہ آپ عیسائی تھےاوربعض کہتےہیں کہ آپ یہودی تھے۔ وطن: آپ کاوطن "کاشان"تھا۔ایران میں ارمنیوں کی کافی تعداد تھی،جس میں سے کچھ عیسائی تھےاور کچھ یہودی تھے۔ مذہب میں تبدیلی: آپ نےاسلام قبول کیا۔ نام: آپ سرمدہی کےنام سے مشہورہیں،بعض کتابوں میں آپ کو "سعید...

حضرت خواجہ ابو طاہر کردی

حضرت خواجہ ابو طاہر کردی رحمتہ اللہ              آپ خضر علیہ السلام کی صحبت میں رہتے تھے۔شیخ الاسلام احمد جام کی ان سے بڑی دوستی تھی۔وہ ان کے پاس جایا کرتے تھے۔شیخ الاسلام احمد کیے ہیں کہ ایک سن میرے نفس نے مجھ سے زرد آلو مانگے تو میں نے اس  سے کہا  کہ اگر تو پورا ایک سال تک روزہ رکھے گا تب تجھ کو زرد آلودوں گا۔اس نے قبول  کر لیا جب پورا سال ہوگیاتو نفس نے کہا میں نے تمہار...

حضرت شیخ الاسلام احمدالنامقی الجامی

حضرت شیخ الاسلام احمدالنامقی الجامی علیہ الرحمۃ         آپ کی کنیت ابو نصر احمد بن ابی الحسن ہے اور وہ جریر بن عبداللہ الجبلی ؓ کے فرزندوں میں سے ہیں کہ جو رسولﷺکے سال وفات میں ایمان لائے تھے۔قال رضی اللہ عنہ ما حجبنی رسول االلہ صلی اللہ وسلم منذاسلمت ولا ارانی الا تبسم فی وجھی یعنی اے جب سے مسلمان ہواہوں رسولﷺ نے مجھے کبھی کسی کام سے روکا نہیں اور جب مجھے دیکھتے آپ ہنس پڑتے۔وہ بلند قامت اور بڑے حسین تھے۔حضرت ...

حضرت ابو عبد اللہ مختار بن محمد بن احمد ہروی

حضرت ابو عبد اللہ مختار بن محمد بن احمد ہروی علیہ الرحمۃ العزیز                          آپ ہرات کے بزرگ مشائخ ہیں۔ علم ظاہرو باطن کے جامع تھے۔صاحب کرامات و ولایات تھے کہتے ہیں کہ ان کی قبر کی لوح پر ایسا لکھا ہوا پایا گیا ہے کہ ۲۹۷ ھ میں فوت ہوئے ہیں۔وہ فرماتے ہیں کھانا ایسا کھا کہ تو اس کو کھائے نہ یہ کہ وہ تجھے کھائے۔اگر تو ا...

حضرت سلطان مجدالدین طالبہ

حضرت سلطان مجدالدین طالبہ علیہ الرحمۃ العزیز         کہتے ہیں کہ وہ ایک لشکر کے سپاہی تھے ۔ترک دنیا تجرید توکل میں یکتا تھے۔درویش محمد چرگر کہ ایک ابدال میں سے ہیں ۔جامع ہرات میں رہا کرتے تھے۔ایک دن مسجد میں سو رہے تھےپانی کا لوٹا گرا دیا تھا۔مسجد کے خادم نے سمجھاکہ انہوں نے پیشاب کیا ہے اس کو اس قدر مارا کہ ان کے اعضاء زخمی ہوگئے۔چرگر نے ایک آہ نکالی اور چل دیے۔مسجد لکڑی کی تھی۔اس کو آگ لگ گئی جس سے تمام مسجد...

حضرت ابو عبداللہ احمد بن ابو عبدالرحمٰن نصر المالینی

حضرت ابو عبداللہ احمد بن ابو عبدالرحمٰن نصر المالینی رحمتہ اللہ(الانی)         وہ ہرات کے مشائخ میں سردار تھے۔شیخ عموکے ہمعسر تھےاور ان کے ساتھ حج ادا کیا تھا۔مشائخ حرم کو دیکھا اور ان کی صحبت میں رہے تھے۔ظاہر باطن کے عالم تھے۔زہد اور تقویٰ میں یگانہ روزگار تھے۔تنہائی اور ترک دنیا میں باتیں کیا کرتے تھے۔ان کی باتون کا دلوں میں پورا اثر ہوا کرتا تھا۔صاحب کرامت و ولایت تھے۔ان کے اصحاب میں سے ایک تو عبداللہ بن محمد...