حضرت خواجہ خیرجہ
حضرت خواجہ خیرجہ علیہ الرحمۃ العزیز(یا خرچہ) شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ خیرجہ ایک غلام تھااس کی گاذر گاہ کے قبرستان میں قبر ہے۔اس کےخواجہ ان سے عجائب چیزیں دیکھا کرتے تھےاور بڑی کرامات ان سے مشاہدہ کیا کرتے تھے ۔ اس کو آزاد کردیاگاذر گاہ میں آئے اور وہاں چھوٹا گھر بنا لیا اور مقام کیا۔شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ میں نے اس کے خواجہ کے فرزند کو دیکھا ہے اور ان کی حکایت مجھ سے بیان کی تھی۔وہ کہتا تھاکہ ایک دفعہ ...