حضرت استاذ العلماء علامہ مولانا حافظ محمد عالم
حضرت استاذ العلماء علامہ مولانا حافظ محمد عالم سیالکوٹ علیہ الرحمۃ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا حافظ محمد عالم بن الحاج مولانا شاہ محمد ۱۳۴۳ھ / ۱۹۲۴ء میں موضع رانجن تحصیل و ضلع جموں (مقبوضہ کشمیر) کے مقام پر پیدا ہوئے۔ علومِ اسلامیہ کا حصول: آپ نے قرآن پاک اپنے پھوپھا حافظ احمد دین محلّہ بجلی گھر سیالکوٹ سے حفظ کی۔ ۱۹۳۸ء میں حضرت مولانا محمد نبی بخش حلوائی کے درس (لاہور) میں داخل ہوئے۔ ابتدائی کتب حضرت استاذ العلماء مو...