ضیائی شخصیات  

حضرت سید کبیرالدین شاہ دولہ گجراتی

حضرت سید کبیرالدین شاہ دولاگجراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (۱) نام و نسب: اسم گرامی دولا تھا۔آپ کا سلسلہ نسب ’’سلطان بہلول لودھی‘‘ سے جا ملتا ہے ، اور سلسلہ طریقت ’’حضرت شیخ بہاء الدین زکریا ملتانی‘‘ پر منتہی ہوتا ہے ۔ اور مشائخ چشتیہ سے بھی باطنی فیوض حاصل ہے ت۵ ۔ سلسلہ طریقت: شاہ دولا ، شاہ سید سرمست، شاہ مونگا، شاہ کبیر، شیخ شہر اللہ ، شیخ یوسف، پیر برہان، شیخ صدرالدین، شیخ بدر الدین شیخ ...