ضیائی شخصیات  

حضرت شیخ صدرالدین عارف سہروردی

حضرت شیخ صدرالدین عارف سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:آپ کا نام صدر الدین، لقب  عارف،کنیت ابو الغانم تھا اور  آپ شیخ الاسلام بہاؤ الدین زکریاملتانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  کے صاحبزادے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ نے اپنے والد کے دستِ حق پرست بیعت کی اور والد نے آپ کو خلافت بھی عطا فرمائی۔ سیرت خصائص:حضرت صدر الدین عارف سہروردی علیہ الرحمہ بچپن ہی سے اخلاقِ حمیدہ اوصافِ جملیہ کے حامل تھے ۔آپ نے اپنے والد کے زیرِ سایہ تربیت و نشونما پ...

حضرت شیخ مادھو لال حسین لاہوری

حضرت شیخ مادھو لال حسین لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا نام شیخ حسین ہے، لیکن آپ مادھو لال کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کے والد کا نام کلسن رائے تھا، انہوں نے سلطان فیروز شاہ کے عہد میں اسلام قبول کیا اور ان کا نام شیخ عثمان رکھا گیا۔ ولادت: آپ 945ھ میں لاہورمیں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم:جب آپ سات سال کےہوئےمکتب میں بھیجےگئے،حافظ ابوبکرسےچھ پارےحفظ کئے،آپ نے شیخ سعداللہ سےتفسیرمدارک کاکچھ حصہ پڑھا،آپ تعلیم زیادہ ...

حضرت شاہ نور

آپ شاہ داؤد کے مرید اور بلند پایہ بزرگ تھے، کشف و تصرف کے مالک تھے، ابتداء میں دھوبی کا پیشہ کرتے تھے، ایک دفعہ کپڑے دھورہے تھے کہ اچانک آپ کے پاس شاہ داؤد تشریف لے آئے اور شاہ نے آپ میں صلاحیت اور جوہر قابل دیکھ کر فرمایا کہ باباکب تک لکڑیوں پر مارتے رہوگے؟ کوئی اور کام کرو، اس کے بعد شاہ نورنے اپنا پیشہ ترک کردیا اور ریاضت و یاد الٰہی میں مشغول ہوکر کمال حاصل کیا۔ شاہ نور کے ایک مرید و خلیفہ پیرک تھے جو انبالہ میں رہا کرتے تھے، اگرچہ انہوں نے ی...

مقرر جادو بیان مولانا الحاج محمد شریف نوری قصوری ﷫

            خطیب پاکستان مولانا الحاج محمد شرف نوری قصوری رحمہ اللہ تعالی ابن مولانا محمد دین مدظلہ العالی۴۔۱۳۵۳ھ؍۱۹۳۵ء میں بمقام چکوڑی (ضلع گجرات) میں پیدا ہوئے۔کنجاہ (گجرات) میں میٹرک کا امتحان پاس کیا،اس کے بعد پاکستان کی عظیم دینی درس گاہ دار العلوم حنفیہ فرید یہ بصیر پور (ضلع ساہیوال ) میں تمام متد اور کتب کی تحصیل و تکمیل کر کے فقہ عصر مولانا ابو الخیر محمد نور اللہ نعیمی دامت بر کاتہم العال...