ضیائی شخصیات  

حضرت علامہ سید امیر اجمیری خوشاب سرگودھا علیہ رحمہ

 حضرت علامہ سید امیر اجمیری خوشاب سرگودھا علیہ رحمہ علوی النسب آبائی گاؤں چیٹرہ شریف تحصیل خوشابہ ضلع سرگودھا میں آپ کی ولادت ہوئی،علامہ جمال الدین گھوٹوی سے صرف ونحو پڑھی،انہوں نے آپ کو امام النحو کا خطاب مرحمت فرمایا۔ چند دنوں لاہور میں ایک نابینا عالم سے تحصیل علم کیا،انہیں کے مشورے سے دار الخیر اجمیر شریف حاضر ہوئے اور درگاہ شریف کے مدرسہ سے سند فراغت حاصل کی،بعدہٗ وہیں مدرس ہوگئے۔ 3سال اولیاء مسجد کے حجرہ میں معتکف رہ کر عبادت وریاضت...

حضرت علامہ مولانا محمدعالم آسی امرتسری

حضرت علامہ مولانا محمدعالم آسی امرتسری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:علامہ مولانا   محمد عالم آسی۔لقب:آسی۔امرتسر علاقے کی نسبت سے"امرتسری" کہلائے۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ محمد عالم  امرتسری بن حضرت مولانا عبدا لحمید  بن عارف باللہ مولانا غلام احمد علیہم الرحمہ والرضوان۔آپ کاخاندان علم وفضل اور زہدوتقویٰ  کی بدولت  مرجع الخلائق تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 8/شعبان المعظم 1298ھ،مطابق...