ضیائی شخصیات  

حضرت یوسف سیدمھد وی غا زی

حضرت یوسف سیدمھد وی غا زی علیہ الرحمۃ آپ کا اسم گرامی یوسف ،لقب غازی ،مھدوی یا  مو دی ہے،آپ سادات کرام سے متعلق ہیں  لیکن یہ  معلوم نہ ہو سکا کہ سا دات کے کس قبیلہ سے ہیں؟آپ  اہل اللہ، صا حب کرامت بزرگ تھے،آپ کی وفات کے بعد بھی کئی کرامات دیکھنے میں آئی ہیں  چنا نچہ یہ آپ  کی مشہور کرامت ہے کہ جب پاکستان اور انڈیاکے مابین  ۱۹۶۵ھ والی جنگ میں  حکو مت پاکستان نے بلیک آ﷫ؤٹ کا حکم  جاری  کیا تھا ...

حضرت یعقوب پلیجو

حضرت یعقوب پلیجوعلیہ الرحمۃ  درویش یعقوب  پلیجو صا حب کر امت  بزرگ تھے۔ میرزا شاہ حسن ارغون(از ۹۲۶ ھ تا ۹۶۲ ھ) کے عہد  میں  ہو ئے ہیں،مزار شریف کے با رے میں  کوئی قطعی بات تو معلوم نہیں  لیکن تحفتہ الکرام میں آپ  کے احوال کے تحت لکھا ہےکہ آپ  پر گنہ ستیار کے مقام نارہ کے رہنے والے تھے اس اندازہ ہو تا ہے کہ آپ کس علاقہ میں مد فون ہیں۔ (پلیجو سندھ  کا ایک قبیلہ ہے ،تحفتہ الکرام فا رسی ص ۱۷۹ ) (تذ...

حضرت یوسف ملتا نی (شا ہ)

حضرت یوسف ملتا نی (شا ہ) علیہ الرحمۃ آپ گر د  نہر میں پیدا ہو ئے  ۵۵۰ ھ میں ہجرت کرکے ملتان میں قیام فرمایا صا حب  کرامت بزرگ تھےوفات کے بعد تک آپ کی کرامات جاری رہیں خاص طور پر یہ  کرامت کہ جو کو ئی آپ کے پاس ارادہ بیعت سے آتا آپ  مز ار سے اپنا ہاتھ باہر نکال دیتے تھے،شیخ   صد رالدین ملتانی کے زمانہ تک یہی حال تھا،د شیخ صدرالدین چاہتے تھے کہ  یہ  کرامات  اس طرح عام  نہ  رہےایک روز&...

حضرت یحیی بکھری

حضرت یحیی بکھری علیہ الرحمۃ درویش یحیی بکھری ولد عالم بکھری قریشی اولیا ء  کبا ر میں سے  تھے ،سیو ستان کے  قصبہ ریل  میں سکو نت  تھی صاحب  کرامت ولی تھے۔ (حدیقتہ الاولیاء ص ۱۷۱ ،۲۱۸ ) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت پیر سید بخاری

حضرت پیر سید بخاری علیہ الرحمۃ ف۔۔۔۸۵۵ ھ تحفۃ الکرام کے مصنف علی شیر قا نع اور تحفۃ الطا ہرین کے مصنف شیخ محمد اعظم ٹھٹوی کے  مطا بق آپ کا اسم گرامی سیدشاہ یقیق بخاری  تھا۔آپ والد کی طرف سے  حسینی سید اور والدہ کی طرف  سے  حسنی سید  ہیں آپ نجیب الطر فین  ہیں۔ شاہ یقیق رحمتہ اللہ علیہ کی عمر  شریف  سا ت سال  کی ہوئی تو والدہ ماجد  کا ۸۴۱ ھ میں انتقال ہو گیا،چھ ماہ بعد  والدہ بھی ف...

حضرت ہالہ سعتہ درویش

حضرت ہالہ   سعتہ    درویش علیہ الرحمۃ یہ  دشت نشین  درویش تھے طہا رت و پا کیزگی کا بہت اہتمام  رکھتے تھے،ہمیشہ دو لوٹے ایک سا تھ  رکھتے تھے،ایک ا ستنجا کے لئے اور  دوسرا وضو کےلئے۔بچپن میں  آپ  کا بایاں پیر نجا ست آلو د ہو گیا  تھا،تو  وفات سے پہلے وصیت فر مائی  کہ  مر نے  کے بعد  میرے  اس پیر پر بیس کو زے  پانی  کے ڈالے جائیں کہ  ...

حضرت ہر یہ سید

حضرت ہر یہ سید علیہ الرحمۃ یہ پیر بو  دلہ کےمعتقد خدام میں  سے  تھے،ایک مر تبہ  پیر بو دلہ  نے خوش ہو کر فرمایا ، دین  می خواہی  یا دنیا،آپ نے  جواب دیا،دنیا تو فا نی  ہے مجھے  تو وہ دیجئے جو دین  و دنیا  دونو ں میں کا م  آئے،آپ نے  ایک  نگاہ  ڈالی  تو  مر تبہ  ولایت  پر  فائز کر دیا  آپ کا مزار ٹھٹھہ میں پیر بو دلہ کے  مزار...

حضرت ہر یہ سید

حضرت ہر یہ سید علیہ الرحمۃ یہ پیر بو  دلہ کےمعتقد خدام میں  سے  تھے،ایک مر تبہ  پیر بو دلہ  نے خوش ہو کر فرمایا ، دین  می خواہی  یا دنیا،آپ نے  جواب دیا،دنیا تو فا نی  ہے مجھے  تو وہ دیجئے جو دین  و دنیا  دونو ں میں کا م  آئے،آپ نے  ایک  نگاہ  ڈالی  تو  مر تبہ  ولایت  پر  فائز کر دیا  آپ کا مزار ٹھٹھہ میں پیر بو دلہ کے  مزار...

حضرت ہفت عفیفہ (ستیون)

حضرت ہفت عفیفہ (ستیون) علیہ الرحمۃ منتخب التواریخ  کی  روایت  کے مطا بق  یہ سا ت پاک  دامن خواتین  سومرا  خاندان سے تعلق رکھتی تھیں  علاؤالدین بادشاہ کے  زمانہ  میں سومرا خاندان کے لوگ ڈر سے ادھر ادھر چھپ گئے تھے۔اس فرار کے دوران  یہ  خواتین قا فلہ سے  بھٹک گئیں شاہی افواج جو  اس قبیلہ  کا تعا قب  کر رہی  تھیں  ان  خواتین  تک آگئیں  جب&n...

شیخ ہوتی

ہوتی شیخ علیہ الرحمۃ علیہ الرحمۃ  شیخ ہوتی صاحب قال وحال  بلند پایہ بزرگ تھے سر تاپا سرخ لباس پہنے، تیر و کمان لیے سماع کی محافل میں شرکت کرتے ،اور عالم و جد و مستی میں رقصاں رہتے، آپ صاحب کرامت بزرگ تھے، آپ سے کئی کرامات منسوب ہیں۔ ایک اژدھا جو مسافروں کا راستہ روکتا تھا، اس پر نگاہ ڈالی تو جلا کر خاکستر کردیا۔ جب آپ کا وصال ہوا تو بے شمار اولیاء کرام و علمائے عظام نے نماز جنازہ میں شرکت کی آپ کا مزار پر انوار موریانی کے مقام ...