ضیائی شخصیات  

حضرت محمد امام مخدوم

حضرت محمد امام مخدوم علیہ الرحمۃ           حضرت مخدوم امام (رحمہ اللہ) کا تعلق حضرت مخدوم نوح ھالائی سے ہے آپ اپنے وقت کے اہل دل اور عاشق رسول اکرم ﷺ تھے۔ حضرت سادات کرام  کی حد سے زیادہ تعظیم و توقیر کیا کرتے تھے۔           آپ کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ (جہاں اس وقت آپ کی مسجد شریف ہے) وہاں پر درس و تدریس کیا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ رات میں تہجد کے ل...

حضرت واء مغفور جھان

حضرت واء مغفور جھان علیہ الرحمۃ ۱۳۹۳ھ           حضرت مولانا علامہ محمد بخش شاہ جیلانی کے فراق میں آپ کے چھوٹے برادر حضرت سید پیر زین العابدین شاہ جیلانی نے چند اشعار کہےہیں وہ درج کیے جاتے ہیں۔ گادی نشین گھائے ویو ڈیئی اسانکھے سو فراق پگدارپر دو پائے ویو ڈیئی اسانکھے سو فراق گادی نشین سو گھوٹ ہو عارف اجھو سو اوٹ ہو ورھ سو وسائے ویو ڈیئی اسانکھے سو فراق وطن واسی ...

حضرت منبہ سید

حضرت منبہ سید رحمہ اللہ           سید شاہ منبہ حضرت غوث الاعظم شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی کی اولاد سے تھے، شاہ بیگ ارغون کے زمانہ میں آپ سید کمال شیرازی، سید عبداللہ حسینی اور سید شکر اللہ شیرازی کے ہمراہ ٹھٹھہ میں وارد ہوئے تھے، ان چاروں اصحاب کے درمیان بری محبت تھے۔ (تحفۃ الکرام ج۳، ص ۲۴۵)           سید منبہ  فرماتے ہیں کہ  جب انہوں نے  ...

محمد اسماعیل شاہ قادری جیلانی

محمد اسماعیل شاہ قادری جیلانی علیہ الرحمۃ           حضرت سید شاہ محمد اسماعیل القادری الجیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ کا شمار عارفین میں ہوتا ہے۔ آپ حضرت سیدنا شہاب الدین المعروف شاہ قادری جیلانی بدین والے کے چھوٹے بھائی  ہیں۔ آپ دونوں بھائی بغداد شریف سے سر زمین سندھ تشریف لائے۔ حضرت شاہ قادری علیہ الرحمۃ نے بدین کو اپنا مسکن بنایا اور آپ کے برادر اصغر حضرت شاہ محمد اسماعیل قادری نے نوارئی کا رخ ک...

حضرت ملوک شاہ میاں

حضرت ملوک شاہ میاں علیہ الرحمۃ           میاں ملوک شاہ نے اپنے والد شیخ عثمان بقول علیہ الرحمہ کی صحبت سے فیض پایا تھا، وہ سلوک کی منازل طے کر کے بقاء باللہ کی منزل تک پہچ گئے تھے، مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۷۴۔ تحفۃ الکرام ص ۲۵۷ ج۳) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت ملوک شاہ میاں

حضرت ملوک شاہ میاں علیہ الرحمۃ           میاں ملوک شاہ نے اپنے والد شیخ عثمان بقول علیہ الرحمہ کی صحبت سے فیض پایا تھا، وہ سلوک کی منازل طے کر کے بقاء باللہ کی منزل تک پہچ گئے تھے، مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۷۴۔ تحفۃ الکرام ص ۲۵۷ ج۳) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت موسیٰ آھیدنی شیخ

حضرت موسیٰ آھیدنی شیخ علیہ الرحمۃ           دراصل یہ بزرگ سلطان علاوالدین خلجی کے عہد میں سر زمین سندھ می تشریف لائے تھے، وفات کے بعد بھی آپ کی کرامات ظاہر ہوتی رہیں آپ کا مزار فیض آثار نہر سانکرہ کے کنارے ہے۔ (حدیقۃ الاولیاء ص ۱۸۹) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت محمد ابراہیم سخی جیلانی

حضرت محمد ابراہیم سخی جیلانی علیہ الرحمۃ           آپ حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اولاد امجاد سے ہیں آپ کا نام نامی اسم گرامی حضرت سخی محمد ابراہیم جیلانی وجڑی والا ہے ‘‘وج’’ سندھی زبان میں بجلی کو کہتے ہیں آپ کو وجڑی والا کہنے کی وجہ یہ ہے کہ آپ کے کسی عقیدت مند نے جیسے ہی آپ کو امداد کے لیے پکارا آپ بجلی کی طرح فوراً پہنچ جایا کرتے تھے۔آپ بڑے فیاض ، صاحب نظر اور ...

حضرت ملوک سید

حضرت ملوک سیدعلیہ الرحمۃ           سید ملوک قدس سرہ ماژندران کے سادات سے تھے ٹھٹھہ  میں آکر مقیم ہوئے آپ کو معلوم ہواوسہ جوگی مسلمانوں کے ہمراہ جنگ کر رہا ہے حضرت بھی ذوق شہادت میں اسی جانب روانہ ہوئے اور جہاد کی حالت میں شہید ہوگئے۔ آپ کے خدام آپ کی نعش کو کاندھوں پر اٹھا کر اس جگہ لائے جہاں اب آپ دفن ہیں کہتے ہیں کہ جنازہ کو نماز کے لیے اس جگہ رکھا گیا پھر نماز کے بعد کوشش کی گئی کہ نعش کو یہاں ...