حضرت خواجہ سیف الدین فاروقی
حضرت خواجہ سیف الدین فاروقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت خواجہ سیف الدین فاروقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت خواجہ دوست محمد قندھاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت خواجہ محمد عثمان دامانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
ابن اوس۔ ان کی اولاد تھی اور ایک کتاب ان کی ان کے اولاد کے پاس تھی۔ ہمیں حافظ ابو موسی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے میں ابوبکر بن حارث نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو احمد مقری نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو حفصل بن شاہین نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن سلیمان حرانی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن محمد بن یوسف عبدی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن ابان بن عثمان بن حذیفہ بن اوس نے خبر دی وکہتے تھے مجھ سے ابان بن عثمان نے اپنے وال...
کنیت ان کی ابو قابوس۔ سماک بن حرب نے قابوس بن حجاج سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یارسول اللہ اگر کوئی شخص میرا مال لیتا ہو تو آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں حضرتنے فرمایا کہ تم اس کو نصیحت کرو اور ہٹا دو۔ ابن قانع نے ایسا ہی کہا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ صحیح نام ان کا مخارق ہے کنیت ان کی ابو قابوس ہے۔ ان شاء اللہ تعالی مخارق کے نام میں ان کا ذکر کیا جائے گا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲ )...
ابن جوین بجلی ثم العرنی۔ کنیت ان کی ابو قدامہ۔ کوفہکے رہنے والے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اصہاب سے ہیں ابو العباس بن عقدہ نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے اور انھوں نے یعقوب بن یوسف بن زیاد سے اور احمد بن حسین بن عبد الملکس ے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ہمیں نضر بن مزاحم نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبد الملک بن مسلم ملائی نے اپنے والد سے انھوں نے حبہ بن جوین عرفی بجلی سے نقل کر کے خبر دی کہ وہ کہتے تھے جب غدیر خم کان آیا تو نبی ﷺ نے دوپہرکے وقت ا...
الہٰی بحرمت حضرت سید عبدالقادر رابع...
الہٰی بحرمت حضرت سید حامد گنج بخش ثانی...