متفرق  

حضرت میر عبد الجلیل بن میر عبد الواحد بلگرامی

حضرت میر عبد الجلیل بن میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمۃ         میر عبد الواحد نے دو شادیاں کیں۔ جن سے چار صاحب زادگان اور تین صاحبزادیاں پیدا ہوئیں پہلی زوجہ محترمہ سے  میر عبد الجلیل اور ایک صاحبزادی اور دوسری حرم سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں پیدا ہوئیں۔ پہلی زوجہ محترمہ کے بطن سے پیدا ہونے والے میر عبد الجلیل کو میں نے دیکھا ہے۔ میر عبد الجلیل کی ولادت اول وقت ظہر میں پنج شنبہ کے دن ۲۰/رجب ۹۷۲؁ھ کو ہوئی۔ ...

حضرت شیخ ابو سلیمان دارانی

حضرت شیخ ابو سلیمان دارانی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی عبدالرحمٰن بن احمد بن عطیہ تھا۔ شام کے قدماء مشائخ میں سے تھے۔ زہد و ورع میں یگانہ اور مقتدائے زمانہ میں سربر آوردہ تھے۔ دمشق کے مضافات میں ایک گاؤں میں رہا کرتے تھے۔ آپ زبان کے شیرین اور مخلوق خدا پر بے پناہ شفقت فرماتے لوگ آپ کی اس عادت کی بنا پر آپ کو ایمان القلب کہا کرتے۔ حدیث اور تفسیر کے علوم میں ماہر تھے۔ صبر و تقویٰ میں لاثانی آپ نے بھوک اور فاقہ پر جس قدر صبر و شکر کی...

حضرت شیخ الحدیث حضرت علّامہ مولانا غلام رسول

حضرت شیخ الحدیث حضرت علّامہ مولانا غلام رسول مدظلہ، فیصل آباد علیہ الرحمۃ    استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا غلام رسول ابن چودھری نبی بخش ۱۳۳۸ھ / ۱۹۲۰ء میں امر تسر کے مضافات میں واقع ایک گاؤں یسیہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد کا پیشہ زمینداری تھا اور وہ اپنے بیٹے کو ایک جیّد عالِم دین کی حیثیت سے دیکھنے کے متمنی تھے۔ آپ نے مڈل تک تعلیم حاصل کی قرآن مجید، صرف و نحو اور اصول فقہ کی ابتدائی کتب امر تسر کی مسجد خیر الدّین میں واقع مدرسہ ن...