حضرت ابن الفارض الحموی المصری
حضرت ابن الفارض الحموی المصری علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو حفص ہے اور نام عمر ہے۔آپ بنی سعد کے قبیلہ سے ہیں جو کہ قبیلہ حلیمہ کا ہے،جو کہ رسولﷺ کی دائی کا تھا۔حموی الاصل ہیں،اور مصر کی پیدائش ہےآپ کے والد مصر کے بڑے علماء میں سے تھے۔آپ کے فرزند سیدی کمال الدین محمدی کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ہے کہ میں شروع مین اپنے والد سے سیر اور تنہا رہنے کی اجازت مصر کے جنگلوں اور پہاڑوں میں پھرا کرتا تھا۔ایک رات دن...