حضرت نظر محمددولہا
حضرت نظر محمددولہا علیہ الرحمۃ آپ کا تعلق سادات متعلوی سے ہے۔ اہل دل بزرگ اور صوفی مشرف درویش تھے۔ آپ کو دولہا کہنے کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ آپ کی منگنی ہوئی تھی لیکن شادی نہیں ہوئی اور تجرد کی زندگی میں وفات فرمائی جس کی وجہ سے آپ کو لوگ ‘‘دولہا’’ کہتے ہیں ایک روایت کے مطابق آپ کوفیض ‘‘سبھاگو’’ فقیر شیدی سے ملا تھا اور سبھاگو...