متفرق  

حضرت محمد قاسم علامہ کالرو

حضرت محمد قاسم علامہ کالرو علیہ الرحمۃ و ۱۲۹۹ھ ف ۱۳۷۴ھ           آپ کی ولادت باسعادت ۱۲۹۹ھ ‘‘صاحبن کاکوٹ’’ تحصیل عمر کوٹ ضلع تھرپار کر میں ہوئی۔ آپ کا تعلق سندھ کے ‘‘کالرو’’ قوم سے تھا جس کی وجہ سے  آپ ‘‘کالرو’’ کہلاتے ہیں۔           حضرت مولانا علامہ محمد قاسم کالرو علیہ الرحمۃ بڑے...

حضرت محمد حسین جان مجددی سرہندی

حضرت محمد حسین جان مجددی سرہندیعلیہ الرحمۃ و ۱۲۹۰ھ ف ۱۳۶۷ء           حضرت خواجہ محمد حسین  جان سرہندی مجددی، ۱۲۹۰ھ میں بستی ‘‘ارغستان’’ قنددھار افغانستان میں تولد ہوئے۔ آپ خواجہ عبدالرحمٰن  جان مجددی کے دوسرے نمبر چھوٹے فرزند اور خواجہ محمد حسن جان مجددی علیہ الرحمۃ کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپ کی عمر آٹھ سال کی تھی تو آپ کے والد امیر عبدالرحمٰن کے مظالم کی وجہ سے افغانستان ...

حضرت محمد حسن جان خواجہ علامہ مجددی فاروقی

حضرت محمد حسن جان خواجہ علامہ مجددی فاروقی علیہ الرحمۃ و ۱۲۷۸ھ/۱۸۶۲ء ف ۱۳۶۵ھ/۱۹۴۶ء           حضرت خواجہ  علامہ حافظ محمد حسن جان مجددی الفاروقی رحمہ اللہ کی ولادت باسعادت قندھار افغانستان میں بتاریخ ۶/شوال المکرم/ ۱۲۷۸ھ۔ ۶/اپریل /۱۸۶۲ھ کوہوئی۔ آپ کے والد ماجد کا اسم گرامی سراج الاولیاء حضرت خواجہ عبدالرحمٰن مجددی الفاروقی تھا، جن کا سلسلہ نسب نو (۹) درمیانی واسطوں سے حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی ...

حضرت محمد بخش علامہ جیلانی قادری

حضرت محمد بخش علامہ جیلانی قادری علیہ الرحمۃ و۱۳۲۶ھ ف ۱۲/ربیع الاول بروز پیر ۱۳۹۳۔۱۹۷۳ء           رشد و ہدایت اور علم و عمل کے پیکر عظیم رہبر راہ شریعت و طریقت حضرت علامہ سید محمد بخش المعروف بچل شاہ جیلانی(ثالث) بن حضرت سید عبدالقادر شاہ المعروف پیر حاجی جیلانی بن حضرت سید بچل شاہ جیلانی (ثانی) رحمہم اللہ تعالیٰ اجمعین سر زمین سندھ کے ایسے خانوادے  سے متعلق تھے جو علم اور عمل کے دونوں میدانو...

حضرت محمد اسماعیل جان خواجہ مجددی سرہندی

حضرت محمد اسماعیل جان خواجہ مجددی سرہندی علیہ الرحمۃ و ۱۳۰۷ھ ف ۱۳۶۱ھ           آپ خانوادہ مجددیہ  کے چشم و چراغ حضرت آقا محمد حیسن جان علیہ الرحمۃ کے باڑے فرزند تھے  آپ کی ولادت باسعادت ۱۳۰۷ھ میں موجودہ ٹکھڑ میں ہوئی تھی۔ آپ کے متعلق آپ کے دادا جان حضرت خواجہ عبدالرحمٰن جان مجددی علیہ الرحمۃ نے کئی بشارتیں دی تھیں۔ آپ نے اپنے ہی علمی خانوادہ میں تعلیم و تربیت حاصل کی ہر طرح کے کمال کو پہنچے۔ ...

حضرت نوح بکھری

حضرت نوح بکھریعلیہ الرحمۃ           آپ شیخ شہاب الدین  سہروردی  کے مرید تھے، بکھر کے ایک قصبہ میں خلق خدا کی رہبری  کا فریضہ انجام دیتے تھے۔           جب حضرت شیخ بہاؤ الدین  ذکریا ملتانی حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی کی خدمت میں بغداد  شریف پہنچے اور ان کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے تو شیخ نے بطور خاص حضرت شیخ بہاؤ الدین  سے فرمایا...

حضرت نوح مخدوم ہالائی

حضرت نوح مخدوم ہالائی علیہ الرحمۃ و۹۱۱ھ ف ۹۹۸ھ آپ کا اسم گرامی لطف اللہ اور لقب مخدوم نوح ہے، والد کا نام  نعمت اللہ ہے، آپ کا سلسلہ نسب  حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سےجاملتا ہے ۔آپ کے جد اعلیٰ شیخ ابو بکر کتابی  سب سے پہلے کوٹ کروڑ (حدودملتانی) میں آکر آباد ہوئے۔ حضرت مخدوم نو ح کی ولادت باسعادت ۹۱۱ھ میں ہالہ میں ہوئی آپ کی کرامات  بچپن ہی سے ظاہر ہوگئی تھیں جن سے آپ کا مادر زاد ولی ہونا ثابت ہوگیا، منقول ...

حضرت نور شاہ مجذوب

حضرت نور   شاہ  مجذوب علیہ الرحمۃ یہ صا حب حال  اور اہل  دل  بزرگ  تھے،یوں  تو  بڑے سا دہ  نظر  آتے  تھے،مگر  بات بڑے پتہ  کی  کہتے تھے،ایک مر تبہ  معلوم  نہیں  کس  کیفیت میں  لعا ب  دہن  مسجد  کی محراب  میں  ڈالا ،قاضی  اسلام بھی  اس  وقت  وہا ں  مو جو د  تھے،قرآن  کی تلاوت  م...

حضرت مسکین شاہ بخاری

حضرت مسکین شاہ بخاری علیہ الرحمۃ           حضرت سیدمسکین  شاہ بخاری  علیہ الرحمۃ  صاحب تصرف بزرگ گذرے ہیں۔  کئی  نامراد لوگ حاضر ہوتے ہیں بامرا د ہو کر لوٹتے ہیں۔ آپ کے حالات زندگی کا کا کہیں سے بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔  آپ کا مزار جامع مسجد رحمت کے احاطہ میں بھیم پورہ نشتر روڈ کراچی میں مرجع خلائق ہے ۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت شیخ نتھر

حضرت  شیخ  نتھر علیہ الرحمۃ           شیخ نتھر جام نندہ کے مقربین میں سے تھے جام نندہ نے ہندوؤں کے مندر کے سلسلےمیں البہ پیر کو شیخ مراد کے پاس بھیجا تو آپ بھی ہمراہ تھے ی بھی آپ کےآستانہ پر رہ پڑے  اوران کے مرید ہوگئے، آپ کا مزار ٹھٹھہ میں البہ شیخ کے قریب ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ،ص۱۲۳) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...