متفرق  

حضرت نعیم شہید سید بخاری

حضرت نعیم شہید سید بخاری علیہ الرحمۃ           یہ سلسہ قادری چشتیہ سے تعلق رکھتے تھے ان کے بارے میں اتناہی معلوم ہوسکا کہ ان کے بزرگ محمدبن قاسم کے عہد میں بخارا سے ہجرت کر کے سندھ تشریف لائے ان کے وصال کی تاریخ ان کے مزار کے کتبہ پر ۱۷/محرم الحرام/ ۷۸۹ھ بمطابق ۱۹ /اگست /۱۳۱۱ءبروز جمعرات لکھی ہوئی ہے اور عمر ۶۵ سال کندہ ہے۔           ان کا مزار قبرستان ...

حضرت نظام الدین مجددی شکار پوری

حضرت نظام الدین مجددی شکار پوریعلیہ الرحمۃ           خواجہ نظام الدین شکار پوری بن خواجہ غلام محی الدین بن خواجہ صادق بن خواجہ محمد معصوم عروۃ الوثقی بن مجدد الف ثانی کی ولادت شہر پشاور میں ہوئی، اپنے جدا مجد سے تعلیم و تربیت حاصل کی۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت نظام الدین مجددی شکار پوری

حضرت نظام الدین مجددی شکار پوریعلیہ الرحمۃ           خواجہ نظام الدین شکار پوری بن خواجہ غلام محی الدین بن خواجہ صادق بن خواجہ محمد معصوم عروۃ الوثقی بن مجدد الف ثانی کی ولادت شہر پشاور میں ہوئی، اپنے جدا مجد سے تعلیم و تربیت حاصل کی۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت سید نظام بکھری

حضرت سید  نظام بکھری  علیہ الرحمۃ           آپ سیدنا صر بکھری کے صاحبزادے تھے، سادات کرام سےتھے۔ آپ قدیم شہر بکھرکے رہنے والے تھے۔           صاحب حدیقۃ الاولیاء نے ان الفاظ کے ساتھ آپ کی بزرگی اور عظمت کا اعتراف کیا ہے۔     ‘‘آں شمع شبشان دومان نبو ی وآں مہر سپہر خاندان مصطفوی دوحہ شجرہ، گلبن زہرہ، درہ لجہ صدق و صفا، مالک...

حضرت شیخ نعمت اللہ

حضرت شیخ نعمت اللہ علیہ الرحمۃ           یہ بڑے صاحب کمال بزرگ تھے، اور  حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانی کی اولاد سے تھے ، ٹھٹھہ میں وفات پائی اور مکلی میں مدفون ہوئے، ان کا مزار انکے نامور  ولی بیٹے جیوے کے مزار کے عقب میں ہے۔ (دائرۃ معارف اسلامیہ ، ص ۴۷۳۔ مادہ ک) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت مسکین شاہ بخاری بابا

حضرت مسکین  شاہ بخاری بابا علیہ الرحمۃ           آپ صاحب کشف وکرامت  بزرگ ہوئے ہیں۔  سادات بخاری سے آپ کاتعلق ہے۔  تقریباً سات سو سال قدیم آپ کا مزار ہے۔  بعد زمانہ سےآپ کے حالات ناپید ہیں۔ صرف آپ کے مزار پر جو  کتبہ آوزیاں ہے اس سے نام کا پتہ چلتا ہے۔ آپ کا پورا نام حضرت سید مسکین شاہ  بخاری بابا ہے۔  ذکرو فکر اور درود شریف کے محافل آج بھی آپ کے مزار ہوتی ہ...

حضرت مرتضیٰ سخی سید

حضرت مرتضیٰ سخی سیدعلیہ الرحمۃ ف۔۱۲۶۰ھ           حضرت سید سخی مرتضٰی  علیہ الرحمہ بڑے پائے کے کامل ولی اور عارف ہوئے ہیں ٹندو محمد خان میں  جو اس وقت سادات بخاری  ہیں ان کے جدا اعلیٰ  و مورث ہیں اور مشہور ولی کامل، مجذوب حضرت سید عبدالفتاح شاہ بخاری آپ کی اولاد میں سے ہیں۔  آپ کے مزید حالات معلوم نہ ہوسکے۔ آپ کے مزید حالات معلوم نہ ہوسکے۔ آپ کے مزار پر یہ شعر کندہ ہے۔ چوں جناب ...

حضرت محمد ہاشم علامہ مخدوم ٹھٹھوی

حضرت محمد ہاشم علامہ  مخدوم  ٹھٹھوی علیہ الرحمۃ و ۱۱۰۴ھ۔ف ۱۱۷۴ھ           عالم ، عارف ، قاری، حاجی صوفی علامہ ، جامع شریعت  و طریقت حضرت مخدومت محمد ہاشم  بن عبدالغفور بن محمد قاسم بن خیر الدین  ٹھٹھوی۔           حضرت مخدوم کے والد محترم  بٹھورا  میں رہتے تھے۔ جہاں ۱۰/ربیع الاول /سن ۱۱۰۴ھ میں حضرت مخدوم  صاحب تولد...

حضرت معصوم شاہ بخاری

حضرت معصوم شاہ بخاری علیہ الرحمۃ           آپ صاحب کشف و کرامت بزرگ ہوئے ہیں۔ آپ ک نام پر انتہائی  شاندار مسجد  تعمیر شدہ ہے۔ جس کے اندار  آپ کا مزار مبارک واقع ہے۔ کھارا در کراچی میں آپ کا مزار بہت معروف ہے۔           مزید حالات  معلوم نہ ہوسکے۔ آپ کےمزار  کے ساتھ حاجی اسماعیل شاہ بخاری کا مزار بھی ہے،  جن کے متعلق بھی معل...

حضرت نظر محمد علامہ نظامانی

حضرت نظر محمد علامہ نظامانیعلیہ الرحمۃ           آپ کا سندھ کی نظامانی  بلوچ سے ہے۔ بڑے عالم ، عارف اور عاشق رسول تھے۔           آپ کے علم کا شہرہ پورے سندھ میں پھیلا ہوا تھا۔  جس کی وجہ سے دور دور سے آپ کی پاس فتاویٰ آیا کرتے تھے آپ کو حضرت سرکار دو عالم فخر موجودات ﷺ سےاس قدر محبت تھی کہ جب حضور کا نام سنتے تو آنکھوں  سے اشک جاری ہوجایا کرتے...