متفرق  

حضرت موسیٰ آھیدنی شیخ

حضرت موسیٰ آھیدنی شیخ علیہ الرحمۃ           دراصل یہ بزرگ سلطان علاوالدین خلجی کے عہد میں سر زمین سندھ می تشریف لائے تھے، وفات کے بعد بھی آپ کی کرامات ظاہر ہوتی رہیں آپ کا مزار فیض آثار نہر سانکرہ کے کنارے ہے۔ (حدیقۃ الاولیاء ص ۱۸۹) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت محمد ابراہیم سخی جیلانی

حضرت محمد ابراہیم سخی جیلانی علیہ الرحمۃ           آپ حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اولاد امجاد سے ہیں آپ کا نام نامی اسم گرامی حضرت سخی محمد ابراہیم جیلانی وجڑی والا ہے ‘‘وج’’ سندھی زبان میں بجلی کو کہتے ہیں آپ کو وجڑی والا کہنے کی وجہ یہ ہے کہ آپ کے کسی عقیدت مند نے جیسے ہی آپ کو امداد کے لیے پکارا آپ بجلی کی طرح فوراً پہنچ جایا کرتے تھے۔آپ بڑے فیاض ، صاحب نظر اور ...

حضرت ملوک سید

حضرت ملوک سیدعلیہ الرحمۃ           سید ملوک قدس سرہ ماژندران کے سادات سے تھے ٹھٹھہ  میں آکر مقیم ہوئے آپ کو معلوم ہواوسہ جوگی مسلمانوں کے ہمراہ جنگ کر رہا ہے حضرت بھی ذوق شہادت میں اسی جانب روانہ ہوئے اور جہاد کی حالت میں شہید ہوگئے۔ آپ کے خدام آپ کی نعش کو کاندھوں پر اٹھا کر اس جگہ لائے جہاں اب آپ دفن ہیں کہتے ہیں کہ جنازہ کو نماز کے لیے اس جگہ رکھا گیا پھر نماز کے بعد کوشش کی گئی کہ نعش کو یہاں ...

حضرت شاہ عبد القادر دہلوی

حضرت شاہ عبد القادر دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:شاہ عبدالقادر دہلوی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت  شاہ عبدالقادر بن شاہ ولی اللہ بن عبدالرحیم بن وجیہ الدین شہید بن معظم بن منصور بن احمد بن محمود بن قوام الدین۔الی اخرہ۔آپ کاسلسلہ نسب حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تک پہنچتاہے۔آپ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے تیسرے صاحبزادے ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 1166ھ،مطابق 1753ء کو"دہلی" میں ہوئی۔ تحصیل علم: آپ کےوالد حضرت شاہ ولی اللہ...

حامد علی فاروقی

حضرت مولانا حامد علی فاروقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ضلع پر تاب گڈھ وطن،وہیں پیدا ہوئے،مدرسہ منظر اسلام بریلی کے اساتذہ مولانا نور الحسین رام پوری،مولانا رحم الٰہی منگلوری سے درسیات پڑھ کر ۱۳۴۰ھ میں سند تکمیل حاصل کی،اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا قدس سرہٗ سے دورِ طالب علمی ہی میں مرید ہوگئے تھے،فراغت کے بعد تجارت کو شغلہ بنایا، کمبل کے کاروبار کے سلسلہ میں ۱۹۲۲ھ میں رائے پور گئے،گاؤں گاؤں پھر تجارت کے ساتھ تبلیغی فریضہ انجام دینے لگے،اسی سنہ میں ب...

حضرت مولانا حامد علی

حضرت مولانا صوفی  حامد علی (لیہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا صوفی حامد علی قدس سرہ اپنے دور کے بہترین مدرسین میں شمار ہوتے تھے ، موجودہ دور میں تقوی وپر ہیز گار ی کے اعتبار سے سلف صالحین کا نمونہ تھے۔آپ کے ابتدائی حالات معلوم نہ ہو سکے ، راقم نے سیال شریف میں آپ سے نحو میر پڑھنے کی سعادت حاصل کی تھی ، ان جیسے انہماک سے پڑھاتے ہوئے بہت کم اساتذہ کو دیکھا گیا ہے۔  حضرت مولانا صوفی حامد علی قدس سرہ سلسلہ ٔ عالیہ نقشبندیہ میں حضرت پ...

حضرت وھیو درویش

حضرت وھیو درویش علیہ الرحمۃ ف۔۔۔۱۰۰۱ ھ آپ سند ھ کے  چا نھیہ  قبیلہ سے  تعلق  رکھتے تھے ،عا لم  رو  حا نیا ت میں بارگاہ نبوت کے حا ضر  باش لو گو ں  میں  سے  تھے،حضوراکرم ﷺ کی پیروی  اور  اتباع میں بلند  مقام  پر  فائزتھے ،حب نبوی  کا یہ عالم  کہ  سرکار والا  تبار کا  نام نامی سنتے ہی  آپ کی حا لت غیر ہو جا یا کرتی  تھی ،اگر آپ کو&n...