حضرت ابوالبقاء بکھری میر
حضرت ابوالبقاء بکھری میر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔۔ ۹۴۷ھ سداب بکھر میں عظیم المرتبت صوفی گذرے ہیں۔ نصیر الدین ہمایوں بادشاہ جب سندھ میں آیا تو بکھرکے باہر خیمہ زن ہوا۔ بزرگانِ دین سے باتیں کرنا ان کا خاص مشغلہ تھا ۔ چناں چہ وہ میر ابو البقاء کی جھونپڑی میں عقیدت مندانہ طور پر حاضر ہوا ۔ کافی دیر تک فقیرانہ انداز کی صحبت رہی، کسی جاسوس نے اس ملاقات کا ذکر شاہ حسی...