حضرت شیخ محدث ابو الحسن صغیر سندھی
حضرت شیخ محدث ابو الحسن صغیر سندھی رحمتہ اللہ علیہ...
حضرت شیخ محدث ابو الحسن صغیر سندھی رحمتہ اللہ علیہ...
حضرت شیخ مخدوم مید نو نصر پوری سندھی رحمتہ اللہ علیہ...
زینت القراء قاری غلام محی الدین رضوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: قاری غلام محی الدین رضوی۔لقب: زینت القراء۔والدکااسم گرامی:حضرت حافظ قاری غلام جیلانی رضوی پیلی بھیتی۔ ولادت : آپ کی ولادت باسعادت "پیلی بھیت" کےایک علمی گھرانےمیں ہوئی۔ آپ کی پیدائش کے وقت ولی کامل حضرت شاہ جی محمد شیرمیاں رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے لعاب دہن سے نوازا ، دعا دی اورفرمایا:کہ"یہ بچہ قران حکیم کا ماہر اور متجر عالمِ دین ہوگا"۔ ...
حضرت اسماعیل مخدوم سومرا رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۹۹۸ھ آپ عہدِ طفولیت سے آخرِ دم تک ریاضتوں اور مجاہدات میں مشغول رہے ، اللہ تعالیٰ نے دنیاوی دولت سے بھی بہ خوبی نوازا تھا۔ مہمانوں کے لیے انواع واقسام کے کھانوں سے آپ کا دستر خوان مرصع رہتا تھا۔ لاتعداد صوفیائے کرام اور طُلّابِ علم کے ماہانہ و ظائف مقرر کررکھے تھے اور خود یہ حال تھا کہ جوکی روٹی سالن کے بغیر کھاتے تھے۔ خلقِ خدا کی حاجتوں کے پورا کرنے کا اس در...
حضرت اللہ دتہ زرگر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ آپ سیّد عبدالکریم قُدِّسَ سِرُّہٗ کے مریدوں میں تھے، بڑ ے صاحبِ کرامت بزرگ تھے۔ آپ کا مزارِ فیضِ آثار مکلی میں مصلی کے جنوبی حصّے میں ہے۔ (تحفۃالطاہرین، ص ۸۷) (تذکرہِ اولیاءِ سندھ)...
حضرت البہ پیر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ البہ پیر کا صل نام ’’جام مبارک‘‘ تھا۔ آپ جام نظام الدین کے بھانجےبھی تھے اور داماد بھی۔ ’’تذکرۃ المراد‘‘ میں مذکور ہے کہ مسجدِ صفّہ دراصل ہندوؤ ں کا مندر تھی۔ حضرت قطب الاقطاب سیّد مراد شیرازی نے اس کو منہدم کر دینے کا حکم دیا۔ ہندوؤں نے جام نندہ کے یہاں استغاثہ دائر کیا۔ جام نے البہ پیرکو سی...
حضرت اسحاق اربعائی شیخ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔۔۔۔۔۔ ۹۷۵ھ آپ کو ’’اربعائی‘‘ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ آپ بدھ کے دن پیداہوئے تھے۔ عربی میں ’’اَرْبَعَآء‘‘ ’’بدھ‘‘ کو کہتے ہیں۔ اتّفاق کی بات ہے آپ کا انتقال بھی ۹۷۵ھ کے تیسویں روزے کے اِفطار کے بعد بدھ کی شب کو ہوا تھا،آپ اصل میں اوچ کے رہنے والے ت...
حضرت اسحاق پھوترہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ آپ انتہائی سخی اور قناعت پسند درویش تھے، جو کچھ ہوتا راہِ خدا میں صدقہ کردیتے تھے۔ اگر کچھ نہ ہوتا تو تہہ بند اور چادر اتار کر غریبوں کو دے دیتے تھے، آخرِ عمر میں یہ کیفیت تھی کہ صرف ایک مٹھی اجوائن سے روزہ اِفطار کرتے تھے اور کھانا نہیں کھاتے تھے۔ نمازِ فجر میں بہ حالت ِسجدہ طائرِ روح قفس ِعنصری سے پرواز کر گیا، مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃالطاہر...
حضرت اسحاق تکاری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ علومِ شریعت و طریقت میں ممتاز تھے، صاحبِ کرامت تھے۔ آپ کا عارفانہ مقولہ ہے کہ پرند جب تک اپنے انڈے میں رہتا ہے ناقص ہوتا ہے، لیکن جب انڈے کے خول کو توڑدیتاہے اور باہر نکل آتا ہے تو فضاؤں میں پرواز کرتا ہے؛ اسی طرح انسان جب طبعی حدود و قیود میں رہتا ہے، بلندیاں نہیں حاصل کرسکتا ہے، لیکن جب طبیعت کی حدود سےآزاد ہوتا ہے تب وہ ج...
حضرت اسد اللہ شاہ ، المعروف اسماعیل صوفی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ولیِ کامل ، محقّقِ بے بدل اسد اللہ شاہ نے شاہ عاشق اللہ سے فیض پایا تھا، جس مریض کو اطبا ’’لا علاج‘‘ قرار دیتے تھے ان کے پاس لایا جاتا تھا وہ تن درست ہو جاتا تھا، آپ کامزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃالطاہرین، ص ۶۹) (تذکرہِ اولیاءِ سندھ)...