حضرت آجر درویش
حضرت آجر درویش رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ آپ ٹھٹھہ میں چھولے بنا کر بیچتے تھے۔ سیّد علی ثانی شیرازی کی نظرِ فیض اثر نے مرتبۂ ولایت تک پہنچادیا ، ٹھٹھہ کے اُمَرا نے ان کو ٹھٹھہ سے محض اس لیے نکال دیا کہ کہیں ان کی اولاد اس درویش کی صحبت کے اثر سے تارک الدنیا نہ ہوجائے، لہٰذا وہ گجرات کی طرف نکل گئے، سیّد علی کو ان کا فراق بہت کَھلا، وہ بھی ان کے تعاقب میں گجرات&nb...