حضرت علامہ صوفی حفیظ الدین حیدر
...
خواجہ عمران بن موسیٰ بن زید راعی رحمۃ اللہ علیہ...
شیخ منصور سلمی رحمۃ اللہ علیہ...
مرشدی مخدوم حضرت بندگی شیخ سونا (سوندھا) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت مولانا غلام جیلانی (رامپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
ابن زرارہ۔انصاری۔ابراہیم بن علاء حمصی نے ولیدبن مسلم سے انھوں نے ولید بن سلیمان بن ابی سائب سے انھوں نے قاسم سے انھوں نے ابوامامہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ہم رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس بیٹھے ہوئےتھے کہ یکایک عمروبن زرارہ آئےایک تہ بند باندھے ہوئے اورایک چادراوڑھے ہوئے تھے مگرتہ بند ان کا ٹخنوں سے نیچاتھانبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کپڑے کاکنارہ اٹھالیااورنہایت عاجزی کے ساتھ کہنے لگےکہ یااللہ یہ تیرابندہ اورتیرے بندے کا اورتیر...
ابن عمرولیثی بعض لوگ ان کاعبیدبن عمرو بیان کرتےہیں ۔ابونعیم نے کہاہے کہ ان کی حدیث قرۃ بن خالدسے مروی ہے انھوں نے سہل بن علی نمیری سے روایت کیاہے کہ وہ کہتےتھے فتح مکہ کے وقت عمربن عمر ولیثی کے عقد میں پانچ عورتیں تھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں حکم دیا کہ ان میں سے ایک عورت کوطلاق دے دیں اس حدیث کو عبدالوہاب بن عطاء نے قرۃ بن خالد سے روایت کیاہے کہ انھوں نے کہایہ حدیث میں نے عبیدبن عمرو سے سنی ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لک...
صاحبِ مغرب حضرت مولانا عبدالسید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
شاہ محمد ناصر افضلی (الہٰ آباد) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...