متفرق  

حضرت مولانا غلام رسول دیپر

حضرت مولانا غلام رسول دیپر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام رسول دیپر گوٹھ احمد آباد ( وایا خیر پورناتھن شاہ تحصیل میہڑ ضلع دادو ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گوٹھ کی مسجد کے مکتب سے کیا، اس کے بعد علامہ مفتی غلام محمد لغاری قاسمی سے بعض کتب پڑھیں ، بقیہ درس نظامی جامعہ عربیہ قاسم العلوم درگاہ مشوری شریف میں پورا کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ درس و تدریس : آپ کی زندگی کے شب و روز درس و تدریس میں صرف ہوئے۔ گوٹھ مصری ( ...

حضرت شیخ احمدکھٹو(رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت شیخ احمدکھٹوسرآمداولیائےروزگارتھے۔ خاندانی حالات: آپ کےآباؤاجداددہلی میں رہتےتھے۔ نام: آپ کانام شیخ احمدہے۔ تعلیم: آپ نےدہلی میں تعلیم پائی۔ بچپن کاایک واقعہ: ایک دن آپ اپنےساتھیوں کےساتھ دہلی میں کھیل رہےتھےآندھی کا ایک طوفان آیا۔اس طوفان نےآپ کوگھیرلیااوروطن سےدورکسی جگہ پھینک دیا۔بہت دنوں تک اِدھراُدھرپھرتے رہے۔کھٹومیں ایک درویش بابااسحاق مغربی رہتےتھے۔ان درویشوں سےآپ کی ملاقات ہوئی۔ ان درویشوں آپ کواپنےپاس رکھا۔آپ نےان...