متفرق  

حضرت سید غوث علی قلندر

حضرت سید غوث علی قلندر رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی حضرت سید غوث علی شاہ بن سید احمد علی  ہے۔ اورآپ کا سلسلہ نسب بتیس واسطوں سے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر منتہی ہوتاہے۔ آپ حسنی وحسین سید ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ جمعہ کے دن رمضان کے مہینے میں1219ھ میں موضع استہاون میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ کے والد ماجد نےآپ کو دہلی بلایااورآپ کی تعلیم کی ابتدادہلی میں ہوئی۔آپ نے حدیث و فقہ کی کتب حضرت شاہ عبدالعزیزمحدث د...

حضرت سیدناشاہ امیرابوالعلی(رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت سیدناشاہ امیرابوالعلی قطب دوراں تھے۔ خاندانی حالات؛ آپ کےداداحضرت خواجہ امیرعبدالسلام مع اہل وعیال کےسمرقندسےہجرت کرکےہندوستان آئےاورنریلہ میں جودہلی سےکچھ دورواقع ہے۔قیام فرمایا،حرمین شریف کی زیارت کےقصد سے وہ نریلہ سےمع متعلقین فتح پورسیکری آئے،یہاں سےآگےجاناچاہتےتھےکہ شہنشاہ اکبرنےان سے فتح پورسیکری میں رہنےکی درخواست کی،وہ راضی ہوگئےاورفتح پورسیکری میں رہنےلگے۔کچھ عرصے فتح پورسیکری میں قیام فرماکروہ حج کےلئےروانہ ہوگئے،وہیں ان...

حضرت شیخ حسام الدین مانک پوری

  حضرت شیخ حسام الدین مانک پوری مشائخ کبارمیں ہیں۔ خاندانی حالات: آپ کےداداحضرت مولاناجلال الدین مانک پوری ایک خدارسیدہ بزرگ تھے،وہ حضرت شیخ محمد سے بیعت تھے۔۱؎حضرت شیخ محمد کو حضرت نظام الدین اولیاءرحمتہ اللہ علیہ کاخلیفہ ہونے کا فخر حاصل ہے،آپ شب بیدارتھے،رات عبادت میں گزارتےتھے،ہرروزاکتالیس مرتبہ اکتالیس مرتبہ سورۃ یٰسین پڑھناآپ کامعمول تھا،قرآن شریف لکھ کرگزارہ کرتےتھے۔ والد: آپ کےوالد بزرگوارحضرت مولاناخواجہ زاہداورمتقی تھے،ایک مرت...

ضرت شیخ سعدالدین خیرآبادی(رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت شیخ سعدالدین ترک وتجریدمیں یگانہ روزگارتھے۔ تعلیم: آپ کونحووصرف،فقہ،حدیث اورتفسیرمیں دستگاہ حاصل تھی،علم ظاہربہت محنت سےحاصل کیا، آپ مولانااعظم کےشاگردتھے،جن کامشہورعلماءمیں شمارتھا۔آپ نے"عوارف المعارف"ان سے پڑھی،حضرت شاہ میناسےاکثرعرض کیاکرتےتھےکہ۔۱؎ "حضرت مخدوم کومعلوم ہےکہ اس کتاب کےالفاظ کی تصحیح کےلئےطبع بندہ کافی ہےاور معانی کا سمجھناخودان کےاحوال شریف کاخاصہ ہے،اب ملاؤں سےپڑھناکس لئے"۔ حضرت شاہ مینانےفرمایا۔ "بابادیانت نہیں ...

حضرت سیّد عبداللہ ثانی رحمۃ اللہ علیہ:

          ولادت ماہِ رجب ۱۰۳ھ میں بمقام مدینہ منوّرہ ہوئی ۱۳۳ھ میں اپنے والد محترم حضرت عبداللہ المحض سے خلافت جدّیہ سے سرفراز ہوئے۔ ماہِ جمادی الآخر ۱۵۶ھ میں مدینہ طیّبہ میں رحلت فرمائی۔ مرقد منوّرہ مدینہ منوّرہ میں ہے۔ (شریفُ التواریخ)...

مولانا سید موسی ثانی

          پیدائش ۶ / محرم الحرام ۲۲۱ھ بمقام مدینہ منوّرہ ہوئی۔ ربیع الآخر ۲۳۸ھ میں اپنے والدِ مکرّم سے خلافت پائی۔ اور مدینہ طیّبہ ماہِ صفر ۲۸۸ھ میں وصال فرمایا۔ اور وہیں مدفون ہوئے۔ (شریفُ التواریخ)...