مفتی درمحمد سکندری
مولانا مفتی درمحمد سکندری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: مفتی درمحمد سکندری۔والد کااسمِ گرامی:محمد ابراہیم لنجی۔(مرحوم) تاریخِ ولادت: آپ گوٹھ "و روائی"نزد اسلام کوٹ ضلع تھر پارکر (سندھ) میں محمد ابراہیم لنجی کے گھر 1939ء کو پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گوٹھ و روائی میں سندھی میں تین جماعت تک پاس کی کہ ان کا مقدر جاگ اٹھا کہ ان کے برادر اکبر محمد بچل لنجی نے اسکو ل سے نکال کر مدرسہ بحرالعلوم کنری میمن(ضلع عمر کو...