حضرت جناب محمد سعادت یارخان
حضرت جناب محمد سعادت یارخان رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سعادت یارخان ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: جناب سعادت یارخان بن جناب محمد سعید اللہ خان بن عبدالرحمن بن یوسف خان قندھاری بن دولت خان بن داؤد خان۔الیٰ آخرہ۔(علیہم الرحمہ) سیرت وخصائص: آپ جناب شجاعت جنگ محمد سعید اللہ خان کے سعادت مند فرزندِ ارجمند تھے۔آپ محمد شاہ بادشاہ کے وزیرِ خزانہ تھے۔آپ کو بادشاہ ہند محمد شاہ نے کچھ مواضعات رامپور میں عطا کیے۔1857ء کی شکست بعد انگریزوں نے اس جاگی...