متفرق  

قدوۃ العلماء ، زینۃ الفقہاء، رئیس المتکلمین حضرت علامہ مولانا محمد حماد رضا خاں نعمانی میاں

قدوۃ العلماء ، زینۃ الفقہاء، رئیس المتکلمین حضرت علامہ مولانا محمد حماد رضا خاں نعمانی میاں رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: امام احمد رضا فاضل بریلوی کے چھوٹے پوتے اور حجۃ الاسلام کے چھوٹے صاجزادے حماد رضا خاں نعمانی میاں۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخ ومقامِ ولادت: نعمانی میاں رحمۃ اللہ علیہ1334ھ/ 1916ء بریلی شریف میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے تمام مروجہ علوم مدرسہ منظر الاسلام بریلی سے حاصل کئے۔ بیعت وخلافت: آپ علیہ الرحمہ نے اپنے جد امجد کے دستِ ح...

حضرت ابراہیم سڑہبن

حضرت ابراہیم سڑہبن رحمۃ اللہ علیہ           حضرت ابراہیم سڑہبن انتہائی متقی، پرہیز گار اور حلیم الطبع تھے۔ اس لئے آپ کی عرفیت" سڑھبن" ہوئی کیوں کہ پشتو زبان میں سڑھبن کے معنی "حلیم الطبع" کے ہیں۔ آپ کے بڑے بیٹے حضرت شرجنوں المعروف بہ شرف الدین کے بیٹے  بھڑیچ ہوئے۔آپ ہی قبیلہ بھڑیچ کے مورث اعلیٰ ہوئے۔ قبیلہ بھڑیچ قندھار کے پشیتن اور شورادک کے علاقہ میں سکونت پزیر ہوا اور اپنی شجاعت و جواں مردی ا...

حضرت شجاعت جنگ محمد سعید اللہ خان قندھاری

شجاعت جنگ محمد سعید اللہ خان قندھاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سعید اللہ خان ۔لقب:شجاعت جنگ۔ سلسلہ نسب: جناب محمد سعید اللہ خان بن عبدالرحمن بن یوسف خان قندھاری بن دولت خان  بن داؤد خان۔الیٰ آخرہ۔(علیہم الرحمہ) سیرت وخصائص: عالی جاہ شجاعت جنگ بہادر جناب مستغنی عن الالقاب شاہ سعید اللہ خاں صاحب قندھاری  علیہ الرحمہ ۔آپ قبیلہ "بڑھیچ"کے معززسردار وپیشواتھے۔آپ سلطان محمد نادرشاہ کے ہمراہ دہلی آئے اور"منصب شش ہزاری" پر فائز ہوئے...