پسندیدہ شخصیات  

ادھم بن امیہ عبدی

حضرت ادھم بن امیہ عبدی حضرت ادھم بن امیہ عبدی﷜۔ انتہائی تکالیف کے بعد کربلا پہنچے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

سوید بن عمرو

حضرت سوید بن عمرو بن ابی المطاع حضرت سوید بن عمرو بن ابی المطاع﷜۔ نہایت عبادت گزار، سن رسیدہ، زخمی ہوکر لاشوں میں پڑے رہے امام حسین کی شہادت کے بعد شہید ہوئے۔    (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

برید ابن خفیر الہمدانی

حضرت برید ابن خفیر الہمدانی حضرت برید ابن خفیر الہمدانی﷜۔ قرآن خوش الحانی سے تلاوت کرتے تھے۔ مکہ سے ہی امام کے ساتھ تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

عمروبن قرظہ

حضرت عمروبن قرظہ بن کعب بن خزرج  حضرت عمروبن قرظہ بن کعب بن خزرج الانصاری﷜۔ کربلا چل کر آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...