حضرت عدی بن مسافر الشامی ثم الہکاری
حضرت عدی بن مسافر الشامی ثم الہکاری علیہ الرحمۃ آپ شیخ منیجی اور شیخ حمادباس کی صحبت میں رہے ہیں۔ا ن پر بہت لوگ جمع ہوگئے تھے۔پھر ہکاریہ پہاڑ پرجو کہ موصل کے علاقہ میں ہے۔لوگوں سے قطع تعلق کردیا۔وہیں ایک جھونپڑی بنالی۔اس ملک کے لوگ سب ان کے مرید و معتقد ہوگئے۔۵۵۷ھ میں ان کا انتقال ہوا۔آپ کی قبر اس ملک میں مزارات متبرکہ میں داخل ہے۔آپ کے کرامات و نشانات ظاہر تھے۔تاریخ امام یافعی میں مذکور ہ...